آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

اوشو

لائبریرین
come what may؟

فی الحال ہائیکورٹ نے مارچ پر پابندی لگادی ہے۔ مارچ کی اب کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت باقی نہیں رہ گئی۔ یہ صرف سپوائیلرز کا ٹولہ ہے بس۔

انتظامیہ نے ان "سپوائیلرز کے ٹولے" کو نہ صرف ٹرے میں رکھ کر اجازت نامہ پیش کیا ہے بلکہ ان کے لیے اسلام آباد کے مرکزی مقام پر سٹیج بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

come what may
اپنے بچوں کو سڑکوں پر لاکر کہے یہ عمران
come what may

طاہر القادری اور عمران خان کے بچے ساتھ نہیں ہیں
http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-14/news-291985.html

طاہرالقادری اور عمران خان کے بچوں کا پوچھنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ان کے سعودیہ نواز نام نہاد لیڈران کے بچے لندن بھاگ چکے ہیں۔
جس کے بارے میں طاہرالقادری نے میڈیا پر ثبوت دکھائے تھے کہ یہ لوگ بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اور ن لیگ کی طرف سے اس بات کی تردید میں کہا گیا تھا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
اور ٹی وی چینلز پر معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر نشر کی گئی ہے۔ تصدیق خود کر لیں۔ :)
 
زیک

مسافر
انتظامیہ نے ان "سپوائیلرز کے ٹولے" کو نہ صرف ٹرے میں رکھ کر اجازت نامہ پیش کیا ہے بلکہ ان کے لیے اسلام آباد کے مرکزی مقام پر سٹیج بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

طاہرالقادری اور عمران خان کے بچوں کا پوچھنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ان کے سعودیہ نواز نام نہاد لیڈران کے بچے لندن بھاگ چکے ہیں۔
جس کے بارے میں طاہرالقادری نے میڈیا پر ثبوت دکھائے تھے کہ یہ لوگ بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اور ن لیگ کی طرف سے اس بات کی تردید میں کہا گیا تھا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
اور ٹی وی چینلز پر معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر نشر کی گئی ہے۔ تصدیق خود کر لیں۔ :)
چلیں اچھا ہے شریف، عمران خان اور بھٹو زرداری سب بچے اکٹھے لندن میں مزے کریں گے
 
http://thefrontierpost.com/article/188415/Sons-of-Imran-Khan-to-join-PTIs-Azadi-March/
Sons of Imran Khan to join PTI's 'Azadi March'
ISLAMABAD (Web Desk): Both Sons of cricketer turned politician Imran Khan are set to join his Party's "Azadi March" here in the capital on 14 of August, claimed private news channels on Monday.

Pakistan Tehreek-e-Insaf’s (PTI) ‘Azadi March’ in Islamabad on August 14 is set to become a family affair for its chief Imran Khan, with his sons Sulaiman and Qasim due to arrive in Pakistan to take part in the long march.

Sulaiman, 18, and Qasim, 15, are due to land in Lahore on August 13 to join their father’s rally for the first time. His sons, with ex-wife Jemima Khan, have visited Pakistan in the past but have never taken part in any of PTI’s marches or sit-ins. The two live in the United Kingdom with their mother.

علیمہ خان نے آج ٹوئٹر پر فوٹو لگائی تھی مگر ہٹا لی
ابھی کچھ دیر پہلے داتا دربار پر نون کے گلو بٹ وارد ہوئے تو ٹی وی اینکر نے عمران خان کے بچوں کی مارچ میں شرکت کا بتایا

x1227697_86782541.jpg.pagespeed.ic.YqROON9_Pd.jpg

اور بیٹی کے بارےمیں کوئی خبر نہیں ہے
 
حسیب

محفلین
طاہرالقادری اور عمران خان کے بچوں کا پوچھنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ان کے سعودیہ نواز نام نہاد لیڈران کے بچے لندن بھاگ چکے ہیں۔
جس کے بارے میں طاہرالقادری نے میڈیا پر ثبوت دکھائے تھے کہ یہ لوگ بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اور ن لیگ کی طرف سے اس بات کی تردید میں کہا گیا تھا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
اور ٹی وی چینلز پر معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر نشر کی گئی ہے۔ تصدیق خود کر لیں۔ :)
جناب مجھے کوئی مسئلہ نہیں کہ عمران خان کے بیٹے مارچ میں جاتے ہیں یا نہیں
زرقا مفتی بہن کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیٹے لانگ مارچ میں شریک ہیں۔ اس پر میں نے وہ پوسٹ کی تھی کہ وہ شریک نہیں ہیں:)
 
حسیب صاحب آپ فکر مت کریں۔۔میری دعائیں مارچ کرنے اور بجانے والوں کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ سے دعا کریں کہ نون لیگ والوں کا حشر قذافی کی طرح نہ ہو۔۔۔:LOL:
ویسا ہی ہوگا۔۔۔ بس فرق اتنا ہوگا کہ قذافی کے دو بیٹے گئے تھے۔۔ ان کا پورا خاندان جائے گا۔
 
کاشفی

محفلین
بھائی پہلے لندن کی جیل سے بچ جائے پھر کچھ اور فکرکیجیے گا
بہت پہلے کہیں لکھا تھا۔۔اس طرح کی سوچ اور اُمید رکھنے والوں کی اُمید کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔انشاء اللہ۔
اور یہ بھی بہت پہلے کہیں لکھا تھا۔۔ان کے دشمن ۔ دشمنوں کے اپنوں کے ذریعے ہی نیست و نابود ہوں گے۔۔انشاء اللہ
آنے والا وقت بہت بھیانک خیز ہےاَنکل جی۔۔
 
شاباش
اللہ کرے کسی پر کوئی بھیانک وقت نہ ائے۔ بھائی بھی جلد کراچی اجائے۔
 
کاشفی

محفلین
شاباش
اللہ کرے کسی پر کوئی بھیانک وقت نہ ائے۔ بھائی بھی جلد کراچی اجائے۔
بھائی کو نقصان پہنچانے والوں کی سوچ اور اُمید کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔انشاء اللہ
بھائی کا ذکر کرنے کے بجائے اپنے چہیتوں کے بارے میں فکر کریں۔۔
ہمارا سکون برباد کرنے والے اب اپنے سکون کی فکر کریں۔
 
Top