come what may؟
فی الحال ہائیکورٹ نے مارچ پر پابندی لگادی ہے۔ مارچ کی اب کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت باقی نہیں رہ گئی۔ یہ صرف سپوائیلرز کا ٹولہ ہے بس۔
come what may
اپنے بچوں کو سڑکوں پر لاکر کہے یہ عمران
come what may
طاہر القادری اور عمران خان کے بچے ساتھ نہیں ہیں
http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-14/news-291985.html
چلیں اچھا ہے شریف، عمران خان اور بھٹو زرداری سب بچے اکٹھے لندن میں مزے کریں گےانتظامیہ نے ان "سپوائیلرز کے ٹولے" کو نہ صرف ٹرے میں رکھ کر اجازت نامہ پیش کیا ہے بلکہ ان کے لیے اسلام آباد کے مرکزی مقام پر سٹیج بھی تیار کیا جا رہا ہے۔
طاہرالقادری اور عمران خان کے بچوں کا پوچھنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ان کے سعودیہ نواز نام نہاد لیڈران کے بچے لندن بھاگ چکے ہیں۔
جس کے بارے میں طاہرالقادری نے میڈیا پر ثبوت دکھائے تھے کہ یہ لوگ بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اور ن لیگ کی طرف سے اس بات کی تردید میں کہا گیا تھا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
اور ٹی وی چینلز پر معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر نشر کی گئی ہے۔ تصدیق خود کر لیں۔
ان کا رول شاید اگلی قسطوں میں ہو۔ یہ تو اب سوپ سیریل چلے گاحیرت ہے اس سارے ڈرامے میں زرداری اور بلاول کا کوئی بیان نہیں۔
http://thefrontierpost.com/article/188415/Sons-of-Imran-Khan-to-join-PTIs-Azadi-March/
Sons of Imran Khan to join PTI's 'Azadi March'
ISLAMABAD (Web Desk): Both Sons of cricketer turned politician Imran Khan are set to join his Party's "Azadi March" here in the capital on 14 of August, claimed private news channels on Monday.
Pakistan Tehreek-e-Insaf’s (PTI) ‘Azadi March’ in Islamabad on August 14 is set to become a family affair for its chief Imran Khan, with his sons Sulaiman and Qasim due to arrive in Pakistan to take part in the long march.
Sulaiman, 18, and Qasim, 15, are due to land in Lahore on August 13 to join their father’s rally for the first time. His sons, with ex-wife Jemima Khan, have visited Pakistan in the past but have never taken part in any of PTI’s marches or sit-ins. The two live in the United Kingdom with their mother.
علیمہ خان نے آج ٹوئٹر پر فوٹو لگائی تھی مگر ہٹا لی
ابھی کچھ دیر پہلے داتا دربار پر نون کے گلو بٹ وارد ہوئے تو ٹی وی اینکر نے عمران خان کے بچوں کی مارچ میں شرکت کا بتایا
جناب مجھے کوئی مسئلہ نہیں کہ عمران خان کے بیٹے مارچ میں جاتے ہیں یا نہیںطاہرالقادری اور عمران خان کے بچوں کا پوچھنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ ان کے سعودیہ نواز نام نہاد لیڈران کے بچے لندن بھاگ چکے ہیں۔
جس کے بارے میں طاہرالقادری نے میڈیا پر ثبوت دکھائے تھے کہ یہ لوگ بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں اور ن لیگ کی طرف سے اس بات کی تردید میں کہا گیا تھا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
اور ٹی وی چینلز پر معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر نشر کی گئی ہے۔ تصدیق خود کر لیں۔
میں آپ سے متفق ہوںاگر تحریک انصاف کے فیس بک پیج اور ٹوئٹر اکاؤنٹ میں اختلاف ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
ویسا ہی ہوگا۔۔۔ بس فرق اتنا ہوگا کہ قذافی کے دو بیٹے گئے تھے۔۔ ان کا پورا خاندان جائے گا۔حسیب صاحب آپ فکر مت کریں۔۔میری دعائیں مارچ کرنے اور بجانے والوں کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ سے دعا کریں کہ نون لیگ والوں کا حشر قذافی کی طرح نہ ہو۔۔۔
نواز شریف کے لئے قذافی جیسا انجام چاہنے والے یہ یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ پاکستان کا حال لیبیا جیسا بھی ہو سکتا ہےویسا ہی ہوگا۔۔۔ بس فرق اتنا ہوگا کہ قذافی کے دو بیٹے گئے تھے۔۔ ان کا پورا خاندان جائے گا۔
نواز شریف کے لئے قذافی جیسا انجام چاہنے والے یہ یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ پاکستان کا حال لیبیا جیسا بھی ہو سکتا ہے
انشاء اللہ ۔ویسا ہی ہوگا۔۔۔ بس فرق اتنا ہوگا کہ قذافی کے دو بیٹے گئے تھے۔۔ ان کا پورا خاندان جائے گا۔
انشاء اللہ ۔
اس کے ساتھ یہ بھی دعا ہے کہ ان کو ان کے لوگ ہی انجام تک پہنچائیں۔۔آمین
بہت پہلے کہیں لکھا تھا۔۔اس طرح کی سوچ اور اُمید رکھنے والوں کی اُمید کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔انشاء اللہ۔بھائی پہلے لندن کی جیل سے بچ جائے پھر کچھ اور فکرکیجیے گا
بہت پہلے کہیں لکھا تھا۔۔اس طرح کی سوچ اور اُمید رکھنے والوں کی اُمید کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔انشاء اللہ۔
اور یہ بھی بہت پہلے کہیں لکھا تھا۔۔ان کے دشمن ۔ دشمنوں کے اپنوں کے ذریعے ہی نیست و نابود ہوں گے۔۔انشاء اللہ
آنے والا وقت بہت بھیانک خیز ہےاَنکل جی۔۔
بھائی کو نقصان پہنچانے والوں کی سوچ اور اُمید کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔انشاء اللہشاباش
اللہ کرے کسی پر کوئی بھیانک وقت نہ ائے۔ بھائی بھی جلد کراچی اجائے۔
لیبیا میں خانہ جنگی ہورہی ہے۔۔نواز شریف کے لئے قذافی جیسا انجام چاہنے والے یہ یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ پاکستان کا حال لیبیا جیسا بھی ہو سکتا ہے