آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
B4ARjQACAAE8zwQ.jpg
 
انگریزی کے ایک محاورے کے مطابق، گھٹیا شخص سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ وہ آپ کو پہلے اپنے لیول یعنی نچلی سطح پر لائے گا اور پھر اپنے گھٹیا پن کی مہارت اور تجربے کی بدولت آپ کو شکست دے دے گا۔

کچھ ایسا ہی تحریک انصاف کے ساتھ ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید جیسوں کے مشوروں کی بدولت خان صاحب نے اپنے آپ کو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لیول سے بھی نیچے لا کھڑا کیا ہے
اور اب
ن لیگ انہیں اپنے تجربے سے مار رہی ہے۔
 
Top