bilal260
محفلین
نہیں جناب وہ مزید نیا پاکستان(نئی شادی)بنانے کا سوچے گا۔شادی کے بعد عمران کا دھرنا گھر پر ہوگا
ویسے یہ کیسی ازادی ہے؟ داغ داغ اجالا۔۔۔
سفید کپڑو ں پر کالے نقطے لگ لگ کر یہ حال ہوا کہ جناب عمران خان صاحب نے کالے کپڑے پہن لیئے ریحام خان کو طلاق دے کر تا کہ پتہ نہ چلے کہ کپڑوں پر کتنے کالے نقطے لگے ہیں ۔اٹس سو فنی۔نیا پاکستان۔