آزادی مارچ اپڈیٹس

کوئی چھپے نا چھپے ، میں آرہا ہوں۔۔۔
BvEo9U-CIAA7Ga0.jpg:large
 
استاد : تم سب کو عزت اور ایمانداری کے ساتھ عوام کے مسائل کاحل نکالنا چاھیے-

شاگرد پی ایم ایل این :......سر مسائل کیا ہوتے ہیں ؟؟
شاگرد پی پی پی : ........سر "ایمانداری" کیا ہوتی ہے ؟
شاگرد پی ٹی آئی : ........سر "عزت" کیا ہوتی ہے ؟؟

۔۔۔۔
استاد :
1. مسائل وہ ہوتے ہیں جو صرف تب نظر آتے ہیں جب آپ اپوزیشن میں ہوں.
2. ایمانداری وہ جو زرداری کا خاصا ہے.
3. عزت وہ ہوتی ہے جو خواجہ آصف کرتا ہے
:cool2::cool2::cool2:
 
بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد قائداعظم ثانی, بنو پاشا و بنو مشرف اور ان کے پیروکاروں و عقیدت مندوں کو یہ جان لینا چاہیئے کہ میڈیا, انتشار اور دنگے فساد کی سیاست بری طرح پٹتی ہے۔

انتخابات کے بعد اپنی اڑهائی سالہ سیاست کو ایک ایک دن کر کے سٹڈی کریں اور قوم کے حقیقی ترجمان بنیں۔

5 ٹی وی چینلز بمعہ حوالدار اینکروں کی پوری پلاٹون دن رات پروپیگنڈہ کر کے کسی طالع آزما ایمپائر کو انگلی ہلانے پر سوچنے کے لیے تو مجبور کر سکتے ہیں, ووٹر کے انگوٹهے کو نہیں, کہ بقول آپ کے, دهرنے کی وجہ سے ووٹر کو سیاسی شعور مل گیا ہے۔ اسی سیاسی شعور کا نتیجہ پچهلے 2 ماہ سے پورا پاکستان دیکها رہا ہے, لیکن آپ کو اب بهی یہ جاہل, گنوار اور زندہ لاشیں دکهائی دیتے ہیں۔

ابهی بهی جو وقت بچا ہے وہ سیاسی مخالفین کی مکهیاں اڑانے میں صرف نا کریں۔ اپنی سیاست کو اس نہج پر لے آئیں کہ عام آدامی خود سوچے کہ اس کو ووٹ دینا ہے۔

برصغیر کی پاپولر سیاست سے مزاج آشنائی نا صرف آپ کے کام آئے گی بلکہ ریاست میں موجود حکومت کو بهی ' بندے دا پتر' بناکے رکهے گی.
 
Top