یہ ہمارا عقاب کیوں چرا لیا؟آگے بھی بتائیں نا۔۔۔
کہاں کا ہے ؟
ڈرون سے اتارا تھا نا۔۔۔یہ ہمارا عقاب کیوں چرا لیا؟
ان کے ابا جان روزانہ بنی گالا بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ وہاں ملنا زیادہ مناسب نہیں تھا !!!کیا خان صاحب کے بیٹوں نے ایسا کوئی اعلان کیا ؟
اگر اُن کا باپ کنٹینر پر ہے تو وہیں اس کو ملنے آگئے ۔
یہ اُن کا نجی معاملہ ہے جس جگہ چاہیں ملیں جہاں چاہے ساتھ رہیںان کے ابا جان روزانہ بنی گالا بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ وہاں ملنا زیادہ مناسب نہیں تھا !!!
بلکل بلکل۔ لیکن سیاسی کینٹینر پر آ کر ملنے سے منفی خبر تو بن گئییہ اُن کا نجی معاملہ ہے جس جگہ چاہیں ملیں جہاں چاہے ساتھ رہیں
اس پر پنجابی کی ایک کہاوت یاد آ رہی ہے لیکن اس وجہ سے نہیں لکھنا چاہتا کہ یہ لوگ خلوصِ نیت سے "لال بتی" کے پیچھے لگے تھے
گند نہیں ہے۔۔۔آدھا گند صاف ،، آدھا باقی،،،
ان شاء اللہ وہ بھی بہت جلد صاف ہوجائے گا۔۔
میں نے خوبصورت اسلام آباد پر جو گند کیا ہے اس کے لئے کہا ہےگند نہیں ہے۔۔۔
یہ ایک طاقتور تحریک ہے جو ہر عام اور غریب پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ میرے سمیت بہت سے لوگوں کو صرف اس کے طریقہ کار سے اختلاف تھا اور رہے گا۔ دوسرا جو سیاستدان دائیں بائیں آ کھڑے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے یہ انقلاب کم اور سازش زیادہ لگتی ہے۔ ٖ
یہ آپ نے کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔سچیمیں نے خوبصورت اسلام آباد پر جو گند کیا ہے اس کے لئے کہا ہے