آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین

Imran Khan strongly condemns the killing of Christian couple in Kot Radha Krishan today in his speech. He also said as we are the real opposition, so we demand further reduction in prices. Petrol prices would have reduced by Rs15 per liter. Reduction in electricity prices would be our prime demand on November 30 . Imran Khan asked Prime Minister Nawaz Sharif to resign if he could not handle the government.

جب ساری قوم فیصلہ کرتی ہے کہ اسے اپنی حالت بدلنی ہے تو اللہ اس کی مدد کرتا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 25 فی صد کم ہوئی اور حکومت نے صرف 9 فیصد کمی کی، حکومت پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں مزید کمی کرے

عمران خان کا کوٹ رادھا کشن واقے پر اظہار افسوس

حکومت کے لیے شرم کا مقام ہے کہ یہ ابھی تک قانون کی بالادستی قائم نہ کر سکے کہ جنہوں نے یہ کیا وہ اسلام کے پیچھے نہ چھپیں - ان کو عبرت ناک سزائیں دلوائیں تاکہ دوسرے بھی ڈریں ایسا ظلم کرتے ہوئے
 
ابن رضا

لائبریرین
یعنی پی ٹی آئی کے اندر سے کچرا صاف کرنے کی مہم و جدوجہد :)
آپ کا تعلق گاؤں سے ہے تو اس نسبت سے ایک مثال یاد آئی ہے وہی دہرا دیتا ہوں۔ کماد یعنی گنا اگا کر شوگر ملوں کو سپلائی کیا جاتا ہے تو وہ اس کا رس نکال کر چینی بنا کر باقی گودا پھینک نہیں دیتے بلکہ اس کو بائی پراڈکٹ (ثانوی پیداوار) کے طور پر پلائی بورڈ بنانے کے اور دیگر استعمالات میں لاتے ہیں۔ تو اسی طرح اس جدوجہد کا اصل مقصد عوام کو ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی دعوت دینا ہے اور ظلم کے ایوان کو جنجھوڑ کر عدل و انصاف کی فضا تشکیل دینا ہے تو وہیں بائی پراڈکٹ کے طور پر موقع پرست عناصر کی پہچان کر کے پارٹی سے ان کے تعفن زدہ وجود کو نکال باہر کرنا ہے۔
 
ماشااللہ۔۔بڑی اچھی بات کہی ہے آپ نے
لیکن ان کا اصل مقصد تو وزیر اعظم کا استعفیٰ حاصل کرنا نہیں تھا۔۔۔۔ !!! باقی سب باتیں تو اب روزانہ کی بنیاد پر پیش آنے والے واقعات ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
x1376177_24311492.jpg.pagespeed.ic.12N3-TlydX.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-11-07&edition=LHR&id=1376177_24311492
 
Top