آزادی مارچ اپڈیٹس

x boy

محفلین
انقلاب تو یہاں آگیا کہیں آئے نہ آئے دو تین ج ا ہ ل و ں س ے م ی ر ا پ ا ل ا پ ڑ ا ہے
 

زرقا مفتی

محفلین
x1390109_23745341.jpg.pagespeed.ic.vp6h8rwwlI.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-11-15&edition=LHR&id=1390109_23745341
 

کاشفی

محفلین
یہ دیکھو عمران خان کی سوچ۔ اس طرح کی سوچ رکھنے والوں کو سرِ عام پھانسی دینی چاہیئے۔۔ غلط قسم کا عمران خان اور اس کے چاہنے والے بھی شاید غلط قسم کے ہوں۔
یہ ہے پی ٹی آئی کی سوچ اور اس کے چاہنے والوں کی۔ ان کا انجام صرف اور صرف تباہی ہے۔
عمران خان کہتا ہے کہ: ہمارے آرمی جرنیلوں سے کوئی امید نہ رکھو۔ یہ اتنے بزدل ہوتے ہیں کہ اگر 20 ہزار لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو اِن کا پیشاب نکل جاتا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
امریکہ سے آئے ورکر نے تین ملین کا حساب مانگا، عمران خان نے گریبان سے پکڑ کر باہر نکال دیا۔ یہ ہے زناکار عمران خان کی حقیقت۔
 

کاشفی

محفلین
تبدیلی تبدیلی کرنے والوں کا حال آپکے سامنے ہے ویڈیو دیکھیں۔ یہ ہے عمران خان اور اس کے سپورٹز کی حقیقت۔ منافق اور لوٹے قسم کے لوگ۔
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: گو نواز گو’کے نعرے اورکے بعد اب گو نوازگو آن لائن گیم بھی متعارف کرادیا گیا ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف اپنے اور اپنے عہدے کے دفاع کے لیے عمران خان سے بچنے کے لیے بھاگ رہے ہیں اور عمران خان ان کے پیچھے بھاگ رہے ہیں،اس گیم نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔


303120-GONAWAZGO-1416109961-329-640x480.png


http://www.express.pk/story/303120/
 
Top