پی ٹی آئی کا یوتھ اسلام آباد کی طرف گامزن
وہ بھی اتنے ہی انسان ہیں جتنے آپ اور میں۔ ان کا مذاق اڑانے کا کسی کو حق نہیںدوغلہ ووٹ؟
IK eating his food with his OWN HANDS! MashaAllah! Which other leader eats with own hands? heinnn
عمران خان اس کی جیتی جاگتی مثال ہے جو اپنے ہاتھ سے کمایا ہوا کبھی نہیں کھاتا۔اپنے ہاتھ سے تو سب ہی کھاتیں ہیں، ہاں اپنے ہاتھ سے کمایا ہوا کھانا بہت کم سیاست دانوں کا نصیب ہوتا ہے
کوئی چھپے نا چھپے ، میں آرہا ہوں۔۔۔
عمران خان کنٹینر میں چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے۔۔
جی بالکل۔ الطاف بھائی نے تو "رزق حلال" کمائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں:عمران خان اس کی جیتی جاگتی مثال ہے جو اپنے ہاتھ سے کمایا ہوا کبھی نہیں کھاتا۔
وکی پیڈیا ایک غیرمعتبر سورس آف انفارمیشن ہے۔جی بالکل۔ الطاف بھائی نے تو "رزق حلال" کمائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Altaf_Hussain#Money_laundering
http://www.theguardian.com/world/2014/jun/03/pakistan-altaf-hussain-arrested-londonوکی پیڈیا ایک غیرمعتبر سورس آف انفارمیشن ہے۔
یہ بھی ایک غیر معتبر سورس آف نیوز اینڈ انفارمیشن ہے۔۔
http://www.dawn.com/news/1110316یہ بھی ایک غیر معتبر سورس آف نیوز اینڈ انفارمیشن ہے۔۔
قائدِ تحریک کے بارے میں ہر غلط خبر جھوٹی اور غیرمعتبر ہے۔۔
ہمارے ہاں تو اس تصویر کا کچھ اور ہی مطلب لیا جائے گا۔ممی ڈیڈی