arifkarim
معطل
سرکاری پروٹوکول کیساتھ جب آپکا خادم اعلیٰ لوڈشیڈنگ کے خلاف پنکھا جھل سکتا ہے تو یہ کونسی بڑی بات ہے۔حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ آپ کا وزیراعلی تو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ مارچ کے لئے گھوم رہا ہے۔
سرکاری پروٹوکول کیساتھ جب آپکا خادم اعلیٰ لوڈشیڈنگ کے خلاف پنکھا جھل سکتا ہے تو یہ کونسی بڑی بات ہے۔حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ آپ کا وزیراعلی تو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ مارچ کے لئے گھوم رہا ہے۔
اس نے استعفی دینے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ یہ تو اسمبلی توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یہ اور بات ہے کہ دل سے حکومت نہیں چھوڑنا چاہتا۔سرکاری پروٹوکول کیساتھ جب آپکا خادم اعلیٰ لوڈشیڈنگ کے خلاف پنکھا جھل سکتا ہے تو یہ کونسی بڑی بات ہے۔
یہ اونٹ اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکا ہے۔ اب دیکھتے ہیں یہ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔اس نے استعفی دینے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ یہ تو اسمبلی توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے یہ اور بات ہے کہ دل سے حکومت نہیں چھوڑنا چاہتا۔
ہاشمی کو کہیں پھر نہ سمجھانا پڑے
جس تحریک کے صدر کو عمران کی بات درست سمجھ نہ پڑتی ہو اس کا اللہ ہی حافظ
پیروڈی تو دیگر لیڈران کی اس سے بھی گریٹ موجود ہے مگر سلجھے ہوے لوگ ایسی بچگانہ باتیں نہیں کرتے
یہ سب شیئرنگ ان ہی پیڑوڈیوں کی شیئرنگ کی وجہ سے ہے۔۔وہ گزرا ہوا وقت لوگ یاد رکھیں لوگ۔۔نصیحت کرنے سے گریز کریں خود سلجھے رہیں اچھی بات ہے۔۔پیروڈی تو دیگر لیڈران کی اس سے بھی گریٹ موجود ہے مگر سلجھے ہوے لوگ ایسی بچگانہ باتیں نہیں کرتے
ووٹ تو ان کا بھی ہوتا ہے۔ اعتراض کی کیا بات ہےپی ٹی آئی کا یوتھ اسلام آباد کی طرف گامزن
دوغلہ ووٹ؟ووٹ تو ان کا بھی ہوتا ہے۔ اعتراض کی کیا بات ہے