شاید شادی نہ کرنے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔باقی سب تو ٹھیک ہے اور سب کو دیکھ ر خوشی ہوئی ، لیکن نہ جانے کیوں مجھے شیخ صاحب سے بہت الجھن ہوتی ہے ۔۔۔ ان کے ایکسپریشنز کسی نوسر باز کی طرح کے ہیں ، میں زیادہ علم نہیں رکھتا اس بارے ، اللہ بہتر جانتا ہے ۔۔۔