10 یا 15 ہزار تو ہونگے ہی؟
ایکسپریس نیوز کا ہے۔یہ ہیلی کیمرا شاید جیونیوز کا ہے جس کا عمران نے بائیکاٹ کیا ہے
قادری کے ملا کر اتنا رش ہے کہ 7 گھنٹے سے لاہور میں ہی بارات پھر رہی ہے۔10 یا 15 ہزار تو ہونگے ہی؟
ایکسپریس نیوز کا ہے۔
قادری کے ملا کر اتنا رش ہے کہ 7 گھنٹے سے لاہور میں ہی بارات پھر رہی ہے۔
ایکسپریس نیوز کا ہے۔
قادری کے ملا کر اتنا رش ہے کہ 7 گھنٹے سے لاہور میں ہی بارات پھر رہی ہے۔
جی بالکل۔ اور یہ بھی۔ انکے چہرے تو دیکھیں۔ کتنے خوش خوش ہیں 14 اگست پر:سب عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں ۔۔۔
نہیں 200 لوگ ہیں. دیکھتے رہیے جیو نیوز10 یا 15 ہزار تو ہونگے ہی؟
ذرا سوچیئےنہیں 200 لوگ ہیں. دیکھتے رہیے جیو نیوز
یہ عقل بند حکومت خود لوگوں کو اپنی اوچھی حرکات سے اکسائیں گے پھر شور مچایں گے کہ احتجاج پر امن نہیں
یہاں کچھ شور پڑے گا کہ کیل کی تصویر دکھائیں۔ یہ لیں:یہ عقل بند حکومت خود لوگوں کو اپنی اوچھی حرکات سے اکسائیں گے پھر شور مچایں گے کہ احتجاج پر امن نہیں
فکر نہ کیجیے اس پر بھی کوئی دلیل آ جائے گییہاں کچھ شور پڑے گا کہ کیل کی تصویر دکھائیں۔ یہ لیں: