آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
10429355_10152369115519527_7518003545663470576_n.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
گورنر جیلانی سے پوچھ لیجئے گا جب ملاقات ہو

As a last resort he paid General Ghulam Jilani Khan a considerable sum of money to introduce Nawaz Sharif to General Zia-ul-Haq recommending him for a political post, who in turn made Nawaz Sharif the Finance Minister of Punjab.
( Gen. Gilani was not offered money, in fact he had been presented a 'White Palace' made on a 4-kanal corner plot in Lahore Cant and it was worth Rs. 4 crores then, a s said. It was just beautiful with Victorian style round porch with a running fountain in the center. But Mian Sharif, being business man, recovered many '4 crores' out of the son's post of Finance Minister of Punjab, and it was sure that Nawaz Sharif would not be able to write his designation with correct spellings )

However, this was the day when the street thugs of Mohni Road had stepped on to becoming the national thugs of Pakistan.

http://pkpolitics.com/discuss/topic/who-is-nawaz-sharif-biographypart-1
 
آخری تدوین:
عمرانی گینگ اور قادری کلٹ نے اسلام اباد پر قبضہ ہی نہیں کیا بلکہ یہ 18 کروڑ عوام کی توہین بھی کررہے ہیں۔ عوام عمران اور قادری کو کبھی معاف نہیں کریں گے نہ ہی ان کے پیچھے ہاتھ کو۔
پاکستان اٹھارویں صدی میں چلاگیا ہے
 
جیسے اسوقت 21 ویں صدی میں دوڑ رہاہے؟ نہ بجلی ہے نہ گیس نہ پانی نہ روزگار۔
 
arifkarim

معطل
پر قادری اور عمران تو کاوبوائے دور سے بھی پیچھےلے جارہے ہیں۔ یہ تو پاکستانیوں کو ریڈ انڈین بنارہے ہیں

پتا نہیں آپ کس دور میں رہ رہے ہیں۔ قادری کی پارٹی حکومت میں کبھی نہیں رہی اور تحریک انصاف پہلی بار ایک صوبے میں اقتدار میں آئی ہے اور وہاں بہت سی اصلاحات کی ہیں۔ پولیس کو سیاست اور پٹواریوں سے آزاد کیا ہے۔ اسکولوں کو بہتر کیا ہے۔
 
قادری کی پارٹی کبھی انتخاب نہیں جیت سکتی۔ عمران نے اگر کام کیا ہے تو عوام اس کو وفاق میں بھی منتخب کرلیتے ۔مگر یہ طریقہ صرف عوام کی توہین ہے۔

یہ صرف پنجاب کے اقتدار کی جنگ ہے جو بھوکے لڑرہے ہیں
 
یہ اقتدار کی جنگ نہیں ہے۔ نظام کی تبدیلی ہے۔
 
Top