آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
Bvbz482CIAA9NqH.jpg
 

نایاب

لائبریرین
یہ قادری صاحب یا عمران خان صاحب کی فتح نہیں ہے ۔
یہ تو مہنگائی بھوک کے جبر تلے پسے اور نا امیدی میں بے حس ہوئے انسانوں میں سے کچھ دیوانوں کی اک انگڑائی ہے ۔
سلام ان ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بزرگوں بھائیوں بیٹوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ظلم و جبر سے بھرپور ریاستی جبر کی دھمکیوں سے نہ ڈرے ۔ راستے کی روکاوٹوں کو ڈھاتے منزل تک پہنچے ۔
یہ موجودہ اور آنے والے حکمرانوں کے لیئے اک سبق ہے کہ خلق خدا جب سر اٹھاتی اور قدم بڑھاتی ہے تو کوئی روکے سے بھی روک نہیں پاتا ۔
 
Top