آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
دھرنا بھی پرانا ہے کراچی کا

جی نہیں۔ دھرنا تازہ ہے کراچی میں:
BvfG8rLIIAABXYv.jpg
 

پپو پپو ہے
اسے نہ بلوچستان میں گمشدہ افراد نظر اتے ہیں نہ اجتماعی قبریں
پپو اتنا بچہ ہے کہ اس کو سندھی قوم پرستوں کے قتل بھی نظر نہیں اتے
نہ ہی ڈروں حملوں سے شہید بچے نظر اتے ہیں
پپو جب چھوٹا تھا جب بنگلہ قوم کچھ بے کار سے الزام لگاتی تھی بلکہ پیدا بھی نہ ہوا تھا
پپو کو اسلحہ ڈیلز کے کک بیکز کی تو ہوا بھی نہیں
نہ ہی یہ علم ہے کہ پاکستان کے60 فی صد سے زیادہ بجٹ کاآڈٹ نہیں ہوتا
پپو پپو ہی ہے
 

x boy

محفلین
یہ پانچ چھ دن سے جوہورہا ہے اس پر اب تک کتنے ارب روپے ضائع ہوئے کسی کو اندازہ ہے کوئی اس بارہ میں اطلاع دے سکتا ہے؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
یہ تین پانچ چھ دن سے جوہورہا ہے اس پر اب تک کتنے ارب روپے ضائع ہوئے کسی کو اندازہ ہے کوئی اس بارہ میں اطلاع دے سکتا ہے؟
یہ تو کچھ بھی نہیں اسکے مقابلے میں جو پچھلے ایک سال سے نواز لیگ نے تاریخی قرضے لئے ہیں جو کبھی واپس نہیں کئے جائیں گے۔
 
Top