اس خبر کا اے آر وائی سے ہونا ہی اس کے مضحکہ خیز ہونے کے لئے کافی ہے۔اسکی کوئی تردید یا تصدیق کر دے؟
خواجہ سعد رفیق کی زبان ہے۔اس خبر کا اے آر وائی سے ہونا ہی اس کے مضحکہ خیز ہونے کے لئے کافی ہے۔
بلی کو چھیچھڑوں کے خواب
اے آر وائی کی ن لیگ کے بارے میں اکثر ایسی ہی سنسنی خیز خبریں ہوتی ہیں۔خواجہ سعد رفیق کی زبان ہے۔
یہ ایدھی کا اکاؤنٹ نہیں ہےعبدالستارایدھی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا:
شکریہ۔ مجھے بھی شبہ تھا اسپر۔ کیونکہ ایک پرانے انٹرویو میں ایدھی نے عمران کی ٹھیک ٹھاک بے عزتی کی تھی۔یہ ایدھی کا اکاؤنٹ نہیں ہے
ایدھی صاحب تو بالکل ان پڑھ ہیںعبدالستارایدھی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا: