آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
BvH-Y-5IcAA72RF.jpg
 
ٹی وی کی خبروں کے مطابق تو پی ٹی ائی کے لوگ تو منتشر ہوچکے۔ کوئی ہزار دو ہزار لوگ جمع ہیں
البتہ قادری کے دس پندرہ ہزار ہارڈ کور مرید وہیں جمع ہیں۔
 

ساجد

محفلین
چلیں جی اب یہ سمندر 14 قسطوں تک " ٹھاٹھے " مار کر چلتا رہا اب اس کے ٹھاٹھے اتار کر اس کی "ٹھاٹھیں" دکھا دیں :)
(ٹھاٹھا پنجابی کے ایک لہجے میں کپڑے کے ساتھ ڈاکوؤں کی طرح منہ چھپانے کو کہا جاتا ہے )
 
Top