پھر بھی کتنے ارب روپے ہیں ؟یہ تو کچھ بھی نہیں اسکے مقابلے میں جو پچھلے ایک سال سے نواز لیگ نے تاریخی قرضے لئے ہیں جو کبھی واپس نہیں کئے جائیں گے۔
سب سے نیچے والی لائن مزے کی ہے اور اس سے بھی بڑھ کر لفظ پر امن۔
15 سے بیس ہزار روپے والے سپاہی نہ ادھر کے نہ ادھر کے، اللہ ہم سب پر رحم کرے، آمین
کدھر؟قیام ِنیاپاکستان کی کچھ نادر تصاویر