arifkarim
معطل
پچھلی بار بھی نہیں گیا تھا۔ پہلی بار صدر نے اسمبلی توڑ دی اور دوسری بار ڈکٹیٹر نے بھگا دیا۔ اس دفعہ یہ کام عوامی قوت کرے گی۔پریشان نہ ہوں- نواز شریف استعفٰی نہیں دینے والا۔ وہ اسی رستے سے جائیگا جس سے آیا ہے۔ یا پھر وہ بکتر بند میں جائیگا۔ جتنے مرضی گانے گا لیں ، وہ نہیں جانے والا۔