جی قیس الامرء کا قصہ کس زبان میں نہیں ملتا ؟ اگر چہ قیس تو آج کل بھی ہیں لیکن ان کے قصے لکھنے والا کوئی نہیں ہے خیر ویسے اور کوئی ہو نہ ہو میرے پاس ایک فارسی زبان میں 200 صفحات کی کتاب (یوسف و زلیخا )ضرور پڑي ہہے
ٹھہر جائيں ذرا ٹھہر جائیں! ہم کو خانہ فرہنگ ایران سے ہو لینے دیں!
سولنگی صاحب کی آزاد نظم پر کوئی اظہار خیال کوئی ادبی محاسن، کوئی بے ادبی محاسن پر گفتگو کی ہوتی۔۔۔