آزاد نظم

سکون

محفلین
اچھا؟ فارسی میں بھی ایسے قصے ہیں؟؟؟ :eek:
سولنگی صاحب! فورا پتہ کریں اگلا بیچ کب شروع ہو رہا ہے۔ :grin: :grin: :grin:

جی قیس الامرء کا قصہ کس زبان میں نہیں ملتا ؟ اگر چہ قیس تو آج کل بھی ہیں لیکن ان کے قصے لکھنے والا کوئی نہیں ہے خیر ویسے اور کوئی ہو نہ ہو میرے پاس ایک فارسی زبان میں 200 صفحات کی کتاب (یوسف و زلیخا )ضرور پڑي ہہے​
 

محسن حجازی

محفلین
ٹھہر جائيں ذرا ٹھہر جائیں! ہم کو خانہ فرہنگ ایران سے ہو لینے دیں! :grin:
سولنگی صاحب کی آزاد نظم پر کوئی اظہار خیال کوئی ادبی محاسن، کوئی بے ادبی محاسن پر گفتگو کی ہوتی۔۔۔ :(
 
Top