آزمودہ بیوٹی ٹپس

زینب

محفلین
میں نے سوچا یہ خواتیں کا کارنر ہے تویہاں‌تو پھر ہمارے فائدے کی باتیں ہونی ہی چاہیئں۔۔تو کیوں نا اپنی اپنی آزمودہ بیوٹی ٹپس یہاں شیئر کریں ۔ایسی ٹپس جو آزامئی ہوں اور ان کا خاطر خواہ فائدہ بھی دیکھا ہو۔تو پہلی میری طرف سے آزمودہ ٹپ۔۔۔۔

چینی کو مکسی میں‌پیس کر ایک ڈبے مین رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5 دن بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگا کے چٹکی بھر پسی ہوئی چینی لے کے فیس ہپے مساج کریں خاص کر وہاں یہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں ہکلا مساج کرنے کے بعد دھو لین آپ دیکھیں گی کہ فیس ایسے لگے گا جیسے ابھی ابھی فیشل کروایا ہو بہت ہی صاف،۔،،،،
 

زینب

محفلین
فیشل تو میں بھی کرواتی ہوں پر آپی گھر پے بھی کچھ نا کچھ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے نا
 

زینب

محفلین
فیشل تو ایک ماہ میں ایک بار ہی ہوتا ہے نا یہاں‌جہاں میں رہتی ہوں گرم موسم ہوتا ہے تو فیس کی صفائی کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے اسیے میں گھریلو نسخے بہت کام کے ہوتے ہیں اور آسان بھی
 

سارہ خان

محفلین
مجھے بیوٹی ٹپس تو کافی پتا ہیں ۔۔ یہ الگ بات ہے کہ اپنی سستی کی وجہ سے ان کو استعمال کم ہی کرتی ہوں ۔۔ :sad4:

ایک بہت اچھی ٹپ ۔۔ فریش ملک ۔۔ بوائل کرنے سے پہلے اس کے اوپر جو لیئر سی آجاتی ہے ۔۔ وہ چہرے پر کچھ دیر لگا دینے سے ۔۔ اسکن کلین اور چمکدار ہو جاتی ہے ۔۔ :disdain:

بیسن ۔۔ پاؤڈر ملک ۔۔ ذرا سی ہلدی ۔۔ اور اگر شہد ہو تو وہ بھی ۔۔ اگر نہ ہو تو باقی تین چیزوں میں تھوڑا سا فریش ملک ڈال کر پیسٹ بنا کر 20 منٹ چہرے پر لگائیں ۔۔ بہت اچھا رزلٹ آتا ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
صیح ، :go-away:

میں کھیرا لاکر ، کاٹ کر آنکھوں پے رکھنے کا سوچ رہی ہوں کیونکہ آنکھوں کے نیچے حلقہ سے پڑجاتے ہے نیند نا پوری ہونے کی صورت میں ، یا تھکاوٹ سے :warzish:

باقی میری سکین نیٹ کلین ہے ۔ بلکل صاف ستھری :inlove: کبھی کوئی ٹپس نہیں آزمائے ۔ بلیک ہیڈز بھی فیشل سے نکل جاتے ہیں :go-away:

باجو آلو کے قتلے کاٹ کر رکھنے سے بھی حلقے دور ہوتے ہیں وہ بھی آزما کر دیکھیں ۔۔
 

زینب

محفلین
لیمن کا رس لے کے اس میں شہد ملا کے 5 منٹ مساج کرنے کے بعد 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر منہ دھو‌لین اس سے بھی فیس پے بہت اچھی چمک اتی ہے
 

تعبیر

محفلین
اچھا ٹاپک ہے زینب آپ والی ٹپ آزماؤںگی


سارہ جو آپ نے ملک والی ٹپ بتائی ہے نا اگر تو وہ ملائی / بالائی والی ہے تو وہ چکنی جلد کے لیے اچھی نہیں ہے
 

سارہ خان

محفلین
اچھا ٹاپک ہے زینب آپ والی ٹپ آزماؤںگی


سارہ جو آپ نے ملک والی ٹپ بتائی ہے نا اگر تو وہ ملائی / بالائی والی ہے تو وہ چکنی جلد کے لیے اچھی نہیں ہے

ہاں واقعی یہ چکنی جلد کے لئے نہیں ہے ۔۔

چکنی جلد کے لئے انڈے کی سفیدی میں لیمن کا رس ملا کر ماسک لگانے سے سے اچھا افیکٹ پڑتا ہے ۔۔

اور اس ہی طرح اسکن ڈرائے ہو تو انڈے کی زردی میں لیمن ملا کر لگایا جائے ۔۔۔۔ خاص کر کسی تقریب میں جانا ہو تو میک اپ سے پہلے یہ ماسک لگانے سے بہت شائنینگ اتی ہے فیس پر ۔۔ میک اپ اچھا ہوتا ہے ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? ویسے سچ بتانا ، اتنا ٹائم ہوتا ہے کیا کہ کسی پارٹی میں بھی جانا ہو ،، تیار بھی ہونا ہو :angel: اور میکاپ بھی کرنا ہو تو پہلے بیٹھکر یہ انڈوں کی زردیاں لگائی جاسکیں :confused4:
میرا اپنا خیال ہے کہ آجکل کوئی بھی ٹوٹکے وٹوکے نہیں کرتا ہوگا وقت کی کمی :pirate: اور دوسری وجہ سُستی ، کاہلی ، :dance: کون کرے یہ سب ۔ :angel3:

باجو شوق کا کوئی مول نہین ۔۔ جن کو کرنا ہو کر ہی لیتے ہیں ۔۔:beauty:۔۔۔ میرا کبھی کبھی موڈ ہوتا ہے تو کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسا موڈ صدیوں میں ہی کبھی ہوتا ہے ۔۔۔:laugh1:
 

ماوراء

محفلین
باقی سارے ٹوٹکے چھوڑیں۔۔۔جدید دور کا جدید آزمودہ نسخہ آزمائیں۔:grin:
Garnier
Skin Naturals
Pure
3in1> Wash + Scrub + Mask


pure3in1.jpg
 

ماوراء

محفلین
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال لمبے، گھنے، سلکی اور کالے ہوں تو درج ذیل نسخہ آزمائیں۔

زیتون کا تیل، بادام کا تیل، ناریل کا تیل اور سرسوں کا تیل (یا جو بھی تین، چار قسم کے تیل آپ کے پاس ہیں۔ دو یا ایک سے بھی کام چلے گا)
تیل کو مناسب مقدار میں ایک پیالی میں مکس کر لیں اور اوون میں ہلکا سا گرم کر لیں۔ انگلیوں کی پوروں پر تیل لگا کر بالوں کی جڑوں میں مالش کریں۔
مالش کرنے کے بعد بالوں کو کچھ دیر کے لیے سٹیم دیں۔
ایسے:
752268.jpg


فکر نہیں کریں۔۔۔اگر آپ کے پاس سٹریمر نہیں ہے تو ایک تولیہ لیں، اسے گرم پانی میں بھگو کر بالوں پر لپیٹ لیں۔ اگر آپ آدھے گھنٹے کے لیے بالوں کو سٹیم دینا چاہ رہے ہیں تو تولیہ کو پندرہ منٹ بعد دوبارہ گرم پانی میں بھگو کر بالوں پر لپیٹ لیں۔
بالکل اس طرح:
11_0.jpg


آدھے گھنٹے بعد بالوں کو شیمپو کر لیں۔

یاد رکھیں: نسخے کو ایک بار ہی آزمانے پر آپ کے بال کالے، گھنے، اور ریشم جیسے نہیں ہوں گے۔ کم از کم ماہ میں دو بار ضرور بالوں میں تیل کی مالش کریں۔
مزید اگر آپ نخرے کرتے ہیں اور آجکل کی لڑکیوں کی طرح تیل نہیں لگانا چاہتے تو پھر جیسے آپ کے بال ابھی ہیں، ویسے ہی ٹھیک ہیں۔ :grin:
 

زینب

محفلین
ویسے مارکیٹ میں وت ہزاروں کے حساب سے ورایئٹی ہے ان چیزوں کی مقصد یہاں گھریلو قسم کی ٹپس شیئر کرنا تھا جن سے فائدہ تو ہو پر نقصان بھی نا ہو
 

زینب

محفلین
اچھا ٹاپک ہے زینب آپ والی ٹپ آزماؤںگی


سارہ جو آپ نے ملک والی ٹپ بتائی ہے نا اگر تو وہ ملائی / بالائی والی ہے تو وہ چکنی جلد کے لیے اچھی نہیں ہے

چکنی جلد کے لیے تو بیسن والی ٹپ استعمال ہوتی ہے نا۔۔۔۔اپ لیمن اور شہد والی ٹرائی کرو بہت‌اچھا رزلٹ اتا ہے اس کا اور یہ چیزیں گھر میں ہر وقت موجود بھی ہوتی ہیں
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماورہ ، کچھ مہینوں پہلے کی بات ہے ایسی کریم ، لوشن مجھے اور مریم کو شاپنگ کرتے نظر آیا ، مریم کہنے لگی آنٹی لے لیتے ہیں ذرا گھر میں فیشل ہی ہوجائے گا ، :bighug: ایک مریم نے خریدہ ، ایک میں نے :victory: اب مریم کا دل پہلے میں ٹرائی کروں ، میرا دل پہلے رزلٹ مریم کو آئے ۔ تاکے جو ہو وہ اسکے ہوو میں پہلے اسکے فیس کو دیکھوں تو بعد میں ، میں لگاؤں :bighug:
ایک ہفتہ تو ہم دونوں پہلے تم لگاؤ ، پہلے آپ لگائیں ہی کہتی رہی ، مریم نے بلآخر یہ فیشل کرڈالا :tongueout4: اور اگلی صبح اسکا منہ دانوں سے بھرا پڑا تھا :tongueout4: میں نے شکر کیا میرا منہ بچ گیا :praying: میں نے وہ فیشل پاکستان اپنی پرانی پڑوسن کو بھیج دیا (جو مجھے تنگ کیا کرتی تھی ادھار سالن ، آٹا ، چینی مانگ مانگ کر :victory: :bomb: )
کون سی کمپنی کی اٹھا لائی تھیں؟ خریدتے وقت پڑھا بھی تھا کہ نہیں؟ اپنی سکن کے مطابق لینی ہوتی ہے۔ اس کی سکن یقیناً چکنی ہو گی۔
 

تعبیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
:kiss3:

محفل پے آنے کے لئے آپکے پاس وقت نہیں نکل پارہا ۔۔۔ یہ ٹپ ِ کیسے آزمائیں گیئں :grin1: :tongue:

ہاہاہا
کیا لپیٹ کر مارا ہے۔
منہ تو دھوتی ہی ہو ں نا

بوچھی جس وقت میں یہاں آتی تھی نا جو قوت میرا محفل کے لیے تھا اب اس وقت میں گھر پر نہیں ہوتی ۔روٹین اتنی بزی ہو گئیکہ اب مجھے ٹی وی دیکھنے کا بھی ٹائم نہیں ملتا :( :(:(
 
Top