قیصرانی
لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ آپ ثابت کریں کہ زیک کی بیوی عیسائی ہیں۔ اگر نہیں ثابت کر سکتے تو مان لیں کہ آپ نے جھوٹ بولا ہے۔ اس کے بعد آگے بات کرتے ہیںمجھے بتائے کہ فتوی کیا ہوتا ہے
میں نے جو پڑھا اس کے بلوغ میں اسکے حساب سے بات کی ہے اس میں فتوے والی کونسی بات ہوگئی یا تو وہ یہ لکھنا چھوڑدے کہ عیسائیت کیسی مذہب ہے میرا نام فلاں ہے اور فلان کتاب میں ہے اس طرح میں ہوں ایسا ہوں ویسا ہوں،،، اور آپ نے اس کو فتوی لے لیا۔۔۔
گڈ بوائے،،،