آسٹریلوی استاد کی مسلمانوں کے خلاف تعصب کی انتہا

قیصرانی

لائبریرین
مجھے بتائے کہ فتوی کیا ہوتا ہے
میں نے جو پڑھا اس کے بلوغ میں اسکے حساب سے بات کی ہے اس میں فتوے والی کونسی بات ہوگئی یا تو وہ یہ لکھنا چھوڑدے کہ عیسائیت کیسی مذہب ہے میرا نام فلاں ہے اور فلان کتاب میں ہے اس طرح میں ہوں ایسا ہوں ویسا ہوں،،، اور آپ نے اس کو فتوی لے لیا۔۔۔
گڈ بوائے،،،
پہلی بات تو یہ کہ آپ ثابت کریں کہ زیک کی بیوی عیسائی ہیں۔ اگر نہیں ثابت کر سکتے تو مان لیں کہ آپ نے جھوٹ بولا ہے۔ اس کے بعد آگے بات کرتے ہیں
 
x boy

محفلین
پہلی بات تو یہ کہ آپ ثابت کریں کہ زیک کی بیوی عیسائی ہیں۔ اگر نہیں ثابت کر سکتے تو مان لیں کہ آپ نے جھوٹ بولا ہے۔ اس کے بعد آگے بات کرتے ہیں
میں نے کب کہا کہ وہ عیسائی ہے بس داخلہ لینے کی بات تھی اور اسکے بلوغ کو میں نے پڑھا پھر میں نے کہہ دیا کہ آپ کی بیوی کو داخلہ مل سکتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے کب کہا کہ وہ عیسائی ہے بس داخلہ لینے کی بات تھی اور اسکے بلوغ کو میں نے پڑھا پھر میں نے کہہ دیا کہ آپ کی بیوی کو داخلہ مل سکتا ہے۔
جھوٹ بول کر اس پر ڈٹ جانا، آپ کی پرانی عادت ہے :)
جس پوسٹ کا آپ نے اقتباس لیا ہے، وہاں عیسائی عورت کی بات ہو رہی تھی۔ خیر، اسی دھڑے پر چلتے رہیئے، عنقریب آپ کو بھی یہی دیکھنے کو ملے گا جو دوسروں کو دکھا رہے ہیں :)
اس وقت یہ مت کہیئے گا کہ گھر والوں تک پہنچنے کی بات نہیں ہو رہی :)
 
بے فائدہ آپ ضد پر ہیں ایسی کوشش مت کریئے اب میں ان کی ساری پوسٹیں تو ڈھونڈونگا نہیں لیکن متعدد بار زیک نے اشارہ کیا جس طرح آپ مجھے نہیں سمجھ رہے اسی طرح انکو سمجھنے کی کوشش کریں اور ایسا لکھنے سے منع کریں کہ عیسائیت کیسا مذہب ہے میں سعودی کبھی نہیں جاؤنگا،، اور بہت ساری باتوں نے دماغ میں جگہہ بنالی ہے اس کو کسطرح نکالوں،،، میں نے آپ سے ایسا سوال کیا کہ آپ فلاں فلان ہے میری آپ کے ساتھ ضد بھٰی زیادہ نہیں ہوتی کیونکہ آپ کو سمجھدار سمجھتا ہوں،، زیک نے کچھ تبصروں میں ڈیپلی ایسی باتیں کی جس کی وجہ سے میری ان کے لیے بدلی ہوئی ہے اسلام ، مسلمان کے معاملے میں اگر یہ تبصرہ اس طریقے سے کرے تو دماغ میں غلط باتیں ہی بیٹھینگی،، مثبت کبھی نہیں ،،،،
بہت شکریہ منصور بھائی،،،
 
جنہوں نے اپنے ماؤں بہنوں کو لوگوں کے سامنے عریاں کرنا ہے وہ شوق سے کرے لیکن اسلامی شعائر کی طرف میلی نظر نہ رکھے ان شاء اللہ وہ نظر ختم کردی جاسکتی ہیں
کتنوں کو اندھا کردیا ہے یا کرنے کا ارادہ ہے۔ یہاں تو ہر ایک ہی اسی کیٹیگری میں ا ٓتا ہے۔
برائے مہربانی یہ بھی فرما دیں کہ کون کون سے اسلامی شعائر؟
لسٹ کی شکل میں ہو جائیں تو نوازش ہوگی
 
x boy

محفلین
کتنوں کو اندھا کردیا ہے یا کرنے کا ارادہ ہے۔ یہاں تو ہر ایک ہی اسی کیٹیگری میں ا ٓتا ہے۔
برائے مہربانی یہ بھی فرما دیں کہ کون کون سے اسلامی شعائر؟
لسٹ کی شکل میں ہو جائیں تو نوازش ہوگی

اندھا کون ہے ؟ یا اندھیر نگری ہے ؟
الحمدللہ،،،، اللہ نے میری بینائی ابھی تک ٹھیک رکھی ہے بغیر عینک کے گاڑی چلاسکتا ہو،، وہ بھی رات میں ،،،
سچی بات اچھی نہیں ہے کیا؟
 
جی ہاں کیوں نہیں۔
میری کئی طالبات عیسائی تھیں/ہیں۔ ہم اُن کی مذہبی روایات کا احترام کرتے ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک عیسائی طالبہ کو اخلاقیات کی کتاب مارکیٹ سے نہیں مل رہی تھی۔ ہم نے اُسے اسلامیات پڑھنے پر مجبور نہیں کیا اور کافی کوشش کر کے مطلوبہ کتاب منگوا کر دی۔
وہ مسجد میں آتی ہیں،قرآنِ پاک کو پکڑتی ہیں،پڑھتی ہیں تو ہم اُنھیں منع نہیں کرتے ۔
ایک بار ایف اے/ایف ایس سی کے امتحانات میں ڈیوٹی لگی تو ایک ہندو لڑکی بھی پرچہ دے رہی تھی،ملازم ایک ہی گلاس سے سب کو پانی پلا رہا تھا،نہ اُس نے نہ کسی مسلمان لڑکی یا عملے نے منع کیا۔
میرے ادارے کے عیسائی جمعدار کے گھر جا کر میں نےچائے پی ۔اسی طرح اور کتنے ہی واقعات ہیں۔ یہ صرف میرا ہی عمل نہیں ہے۔ کتنے ہی لوگ ایسا کرتے ہیں۔
یہ بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے نبیﷺ رحمت العالمین تھے۔ ہمیں اُن کے نقشِ قدم پہ چلنے کی تمنا ہے۔
ہمیں محبتوں،مہربانیوں اور احسان کا برتاؤ کرنا چاہیے۔
بہن جی تسیں گریٹ او، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کو ایسا ہی کرنا اور سوچنا چاہیئے۔
 
اندھا کون ہے ؟ یا اندھیر نگری ہے ؟
الحمدللہ،،،، اللہ نے میری بینائی ابھی تک ٹھیک رکھی ہے بغیر عینک کے گاڑی چلاسکتا ہو،، وہ بھی رات میں ،،،
سچی بات اچھی نہیں ہے کیا؟
میرے پیارے بھائی میری بات کا تو یہ جواب نہ ہوا۔۔۔۔۔۔
 
پھر کیا چاہتے ہیں ایک آدھ کالم لکھ دو کیا؟:D

برائے مہربانی یہ بھی فرما دیں کہ کون کون سے اسلامی شعائر؟
لسٹ کی شکل میں ہو جائیں تو نوازش ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ اسلامی شعائر جو آپ کے خیال میں غیر مسلموں کے لئے ممنوع ہیں
 
x boy

محفلین
برائے مہربانی یہ بھی فرما دیں کہ کون کون سے اسلامی شعائر؟
لسٹ کی شکل میں ہو جائیں تو نوازش ہوگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ اسلامی شعائر جو آپ کے خیال میں غیر مسلموں کے لئے ممنوع ہیں
یہ تو آپ کو بھی معلوم ہے مجھ سے پوچھے گے تو لوگ کیا کہینگے،،،
 
یہ تو آپ کو بھی معلوم ہے مجھ سے پوچھے گے تو لوگ کیا کہینگے،،،
مجھے تو ایک بھی ایسی بات معلوم نہیں ، مثلاً مجھے خوشی ہوگی اگو کوئی غیر مسلم نماز سیکھے گا یا پڑھے گا، یا قرآنِ عظیم الشان سیکھے گا یا پڑھے گا۔۔۔ آپ فرما دیں کون سے ایسے اسلامی شعائر ہیں جو آپ کے خیال میں
x boy نے کہا:
اسلامی شعائر کی طرف میلی نظر نہ رکھے ان شاء اللہ وہ نظر ختم کردی جاسکتی ہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
دین کو چوراهے میں تماشا بنا رکھا هے سب نے. مابین ادیان و انسانیت کوئی مثبت اور خیر کی کامن بات ڈھونڈ کر اس کو بھی سراه لیا کیجیے.

کوئی اسوه حسنه پر بھی بات کرے. اخلاق کی جو بلندیاں میرے نبی ص نے حاصل کیں ان پر بھی کوئی غور کرے نا که سب ایک دوسرے کو نیچا دکھا کر دلی تسکین حاصل کرتے رهیں.
 
آخری تدوین:
کیوں اس میں کیا غلط لکھا ہے داخلہ کسی کو بھی تو اوپن ہے،،، جبکہ زیک کی بہت سے تبصروں سے اور اسکے بلوک میں بھی اسطرح بائیوگرافی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کیا ہے اگر یقین نہ تو ایک ایک کرکے اس کے تبصرے پڑھیے جس میں اسلام کا ذکر تھا راستہ سیدھا ہے سورج سے روشن ہے اب غلط رخ جان ممکن نہیں۔
کس بلاگ پر پڑھا ہے آپ نے پتہ نہیں، اس بلاگ پر تو لکھا ہے کہ ان کی بیوی مسلم ہے۔
My name is Ambrin, but Zack likes to call me Amber. I am 35 years old and am originally from Pakistan where I was born and raised. I was living in Islamabad, the capital city, before coming to the US. Like most of the Pakistani population (97% according to the CIA World Factbook), I am a Muslim.
:) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
دین کو چوراهے میں تماشا بنا رکھا هے سب نے. مابین ادیان و انسانیت کوئی مثبت اور خیر کی کامن بات ڈھونڈ کر اس کو بھی سراه لیا کیجیے.

کوئی اسوه حسنه پر بھی بات کرے. اخلاق کی جو بلندیاں میرے نبی ص نے حاصل کیں ان پر بھی کوئی غور کرے نا که سب ایک دوسرے کو نیچا دکھا کر دلی تسکین حاصل کرتے رهیں.
جب تک اسی نبی ص کے پیروکار خود کو فرقوں میں بانٹے رہیں گے، ان کی بات کا محض ہنسی مذاق ہی رہ جاتا ہے :)
 
Top