آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

155578.jpg
 
پانچویں دن آسٹریلیا اپنی دوسری اننگ میں 223 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے
فلپ ہیوز نے 69 رنز بنائے
یوں انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 133 رنز کا ہدف ملا
 
انڈیا نے 33 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا
ویرات کوہلی نے 34 رنز بنائے
اس فتح کے ساتھ ہی انڈیا نے سیریز میں 0۔3 کی برتری حاصل کر لی ہے
 
Top