آسٹریلین اوپن 2017

کیا فائنل سے پہلے دونوں کا مقابلہ ممکن ہے۔
سیمی فائنل میں ممکن ہے۔ اگر دونوں پہنچے تو!!

زبردست!! مطلب جوکووچ دوسرے ہی راؤنڈ میں باہر :talktohand:
ویسے یہ مقابلہ کتنے گھنٹے تک چلا؟؟

یہ مقابلہ 5 گھنٹے سے زائد چلا اور خوب چلا جی!!
 
شکریہ نیشیکوری شریف!!
جناب بندہ آپکے کھیل سے محظو ظ بھی ہوتا ہے۔ آپ کو پسند بھی کرتا ہے اور بحیثیت ایشین یہ خواہش بھی رکھتا ہے کہ اک روز آپ گرینڈ سلیم جیت جائیں۔
لیکن راجر کے مقابلے میں کوئی ہمدردی نہیں البتہ اگلے ٹورنامنٹس کے لئے ڈھیروں نیک تمنات!!!
 

زیک

مسافر
کربر کے ہارنے کے بعد اب مرد و خواتین دونوں طرف ڈیفنڈنگ چیمپین اور ٹاپ سیڈ کوارٹرفائنل سے پہلے باہر ہو چکے ہیں۔
 

یاز

محفلین
شکریہ نیشیکوری شریف!!
جناب بندہ آپکے کھیل سے محظو ظ بھی ہوتا ہے۔ آپ کو پسند بھی کرتا ہے اور بحیثیت ایشین یہ خواہش بھی رکھتا ہے کہ اک روز آپ گرینڈ سلیم جیت جائیں۔
لیکن راجر کے مقابلے میں کوئی ہمدردی نہیں البتہ اگلے ٹورنامنٹس کے لئے ڈھیروں نیک تمنات!!!
ہمدردیاں تو ہماری بھی فیڈرر صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن لگتا یہی ہے کہ گرینڈ سلیم کی دیوی فیڈرر سے روٹھ چکی ہے۔
 
Top