ایچ اے خان
معطل
آپ فکر نہ کریں آئندہ صدر جناب آصف علی زرداری ہونگے، چاہے کتنی ہی میڈیا وار ہو زرداری صاحب تو صدر بن ہی جائیں گے اور جو میڈیا اب مخالفت کررہی ہے کل تعریف کرے گی۔
درست کہہ رہے ہیں سب چڑھتے سورج کی پجاری ہیں۔
آپ فکر نہ کریں آئندہ صدر جناب آصف علی زرداری ہونگے، چاہے کتنی ہی میڈیا وار ہو زرداری صاحب تو صدر بن ہی جائیں گے اور جو میڈیا اب مخالفت کررہی ہے کل تعریف کرے گی۔
آپ فکر نہ کریں آئندہ صدر جناب آصف علی زرداری ہونگے، چاہے کتنی ہی میڈیا وار ہو زرداری صاحب تو صدر بن ہی جائیں گے اور جو میڈیا اب مخالفت کررہی ہے کل تعریف کرے گی۔
میڈیا تعریف تو شاید نہ کرے البتہ تنقید بڑھ جائے گی اگر چڑھتے سورج کے پجاری ہی ہوتے تو صحافیوں کے سر مشرف دور میں تو نہ پھٹتے۔
کل جو وکیلوں کے ساتھ روزے میں ڈانگ سوٹا ہوا ہے، پھر ادھر وزیرستان میں کھلی امریکی جارحیت، سو آصف زرداری کو بہت جلد نیا پرویز مشرف، اور پی پی پی کو بڑی قاف لیگ کہا جائے گا۔
ابھی بھی یہ خیال موجود ضرور ہے لیکن اس میں شدت آئے گی۔
جی ہاںبنیادی طور پر میںپارٹی امریت کےخلاف ہوں۔ میرے خیال میں مشاہد اور صدیقی دوسرے درجے کے امیدوار ہیںمگر زرداری کی صدارت اختیارات کا ارتکاز کا باعث بنے گی جو امریت ہی کی شکل ہے۔مداریوں کو تو چھوڑیئے بھیا آپ تو ابھی بھی زرداری کے خلاف ہیںنا؟؟
درست ہے میں زرداری کے خلاف نہیں۔ بلکہ مجھے اس کی صدر بننا پسند نہین۔ مگر اب بن ہی گیا ہے تو کیا کیجیے۔ ویسے زرداری تینوںامیدواروں میں سے سب سے بہتر ہے۔کیا بات کر رہے ہیں خرم بھائی، ہمت بھائی اور زرداری کے خلاف؟ ایسا کیسے ممکن ہے۔
ہمت بھیا، آپ نے تو ابھی سے ہمت ہار دی۔ اگر پارٹی میں آمریت کے خلاف ہیں تو پھر پارٹی میں جمہوریت کے لئے کوشش کیجئے نا۔ یہ کیا کہ آج بھی اس پارٹی کاکام نامزدگیوں سے چل رہا ہے؟ اب قوم کو کل کے لونڈے کی غلامی و اطاعت کے لئے تیار کیا جارہا ہے۔ کیا آپ سمیت تمام پی پی اتنی بانجھ ہے کہ ایک خاص گھر کو (اب تو گھر بھی اصل والا نہ رہا) چھوڑ کر ان کی قیادت کا بار کوئی اور اُٹھا ہی نہیں سکتا؟درست ہے میں زرداری کے خلاف نہیں۔ بلکہ مجھے اس کی صدر بننا پسند نہین۔ مگر اب بن ہی گیا ہے تو کیا کیجیے۔ ویسے زرداری تینوںامیدواروں میں سے سب سے بہتر ہے۔
ہمت بھیا، آپ نے تو ابھی سے ہمت ہار دی۔ اگر پارٹی میں آمریت کے خلاف ہیں تو پھر پارٹی میں جمہوریت کے لئے کوشش کیجئے نا۔ یہ کیا کہ آج بھی اس پارٹی کاکام نامزدگیوں سے چل رہا ہے؟ اب قوم کو کل کے لونڈے کی غلامی و اطاعت کے لئے تیار کیا جارہا ہے۔ کیا آپ سمیت تمام پی پی اتنی بانجھ ہے کہ ایک خاص گھر کو (اب تو گھر بھی اصل والا نہ رہا) چھوڑ کر ان کی قیادت کا بار کوئی اور اُٹھا ہی نہیں سکتا؟
خرم بھیا میں نے کوئی ہمت نہیںہاری۔ہمت بھیا، آپ نے تو ابھی سے ہمت ہار دی۔ اگر پارٹی میں آمریت کے خلاف ہیں تو پھر پارٹی میں جمہوریت کے لئے کوشش کیجئے نا۔ یہ کیا کہ آج بھی اس پارٹی کاکام نامزدگیوں سے چل رہا ہے؟ اب قوم کو کل کے لونڈے کی غلامی و اطاعت کے لئے تیار کیا جارہا ہے۔ کیا آپ سمیت تمام پی پی اتنی بانجھ ہے کہ ایک خاص گھر کو (اب تو گھر بھی اصل والا نہ رہا) چھوڑ کر ان کی قیادت کا بار کوئی اور اُٹھا ہی نہیں سکتا؟
پارٹی میں وراثت کا رحجان تو خیر غیر جمہوری اور آمرانہ ہے اور اس کا دفاع کسی بھی طرح نہیں کیا جاسکتا لیکن آپ کی آخری بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ عوامی شعور وقت گزرنے کے ساتھ بڑھے گا اور جمہوری ادارے مضبوط ہوں گے تو بھٹوؤں، زرداریوں، شریفوں سے عوام کو نجات ملے گی۔ ان سے نجات تو ضروری ہے لیکن اس کے لئے جمہوری عمل کو ہی توانا کرنا ہوگا۔ دعا یہ ہے کہ گزشتہ حکومتوںکی طرح یہ "جمہوری" حکومت بھی آمرانہ رنگ نہ اختیار کرلے کہ برسراقتدار شخصیتوں کا مزاج آمرانہ ہی ہے۔خرم بھیا میں نے کوئی ہمت نہیںہاری۔
ہمت مرداں مدد خدا
دراصل اج کل اپنے لیکچرز کے سلسلے میںبہت مصروف ہوں ۔
بہرحال اس سوال کا جواب پہلے بھی دے چکا ہوں۔ امریت کے خلاف جنگ میںبہت سے چیزیں ائیڈیل نہیںتھیں ایک مرتبہ سیاسی عمل کا فروغ ہوجائے تو عوامی اجتماعی شعوران گیپز کو بھر سکتا ہے۔ اس میںوقت چاہیے۔ خاندانی قیادت بھٹو کی پھانسی کے بعد ازحد ضروری تھی۔ کون تھا جو ضیا جیسے امر کے خلاف کھڑا ہوتا۔ یہ بھٹو کی بیٹی ہی تھی۔ لہذا یہ تو ضروری امر تھاکہ وراثتی سلسلہ پارٹی کو مضبوط کرتا۔ پھر بھٹو کی بیٹی نے اپنی صلاحیتوں سے وراثت کی خامی کو بھی کندن کرلیا۔ یہی بات بھٹو کے بیٹے کے لیے بھی صاد ہوتی ہے۔
عوامی شعور وقت گزرنے کے ساتھ بڑھے گا اور پھر سیاسی عمل کے تسلسل سے ادارے مضبوط ہوتے جائیںگے ۔ اس صورت میںغیر جہموری عناصر کو شکست دینے کے لیے ایک جادوئی تصور شخصیت کی ضرورت نہیںپڑے گی۔
بے غیرت زرداری نے بھٹو خاندان کی پشت پر خنجر گھونپ دیا اور پاکستانی قوم سے غداری کی ہے ۔ یہ امریکی ٹٹو غلامی میں کرزئی کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ پاکستانی عوام اس غدار نمک حرام کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
اس نے پاکستان کے ایٹم بم تک امریکی کی رسائی کو اسان کردیا ہے۔