یہ زبردست کالم نگار ہیں۔ ہم نے کوشش تو کی کہ ان کو شاعری کی طرف لے آئیں لیکن یہ نہ ہو سکا البتہ انہوں نے ہمیں اپنے کال ضرور پڑھوا دیے۔ میں نے ان کے کالم یہاں سعودی عرب کے اخباروں میں بھی دیکھے ہیں۔ خوب لکھتے ہیں بھئی۔
آصف بھائی آئے تو خیر آپ بھی بہت دنوں کے بعد ہیں، یہ علامہ صاحب کہاں رہ گئے، ذرا معلوم تو کریں۔
آتا ہوں مگر کم کم آپ ٹھیک ہیں نااللہ برکت دینے والا ہے۔
چلیں اسی بہانے آپ آئے تو سہی۔
آصف جی! کیا یہ ہماری دوسری ملاقات نہیں؟
پہلی شاید سعد اللہ شاہ صاحب کے آفس میں ہوئی تھی؟
مجھے ایسا لگ رہا ہے۔ مہربانی فرما کر تصدیق یا تردید تو کر دیجیے گا۔ شکریہ
سعودی عرب کے کون سے اخبار میں آپ نے ہمارے کالم پڑھ لیے ذرا بتائی گا لازمی ورنہ آپ کو معلوم ہےنا؟
روزنامہ مقدمہ کراچی میں ہیں جناب ۔ کچھ دنوں میں ، میں بھی ان کے ساتھ شامل ہونے لگا ہوں
لیکن وہ آج کل اردو ویب پ نظر نہیں آ رہے اور ان کے کالم ۔۔۔۔۔۔۔؟
آئندہ آپ اگر اردو نیوز میں غلطی سے پڑ ھ لیں تو لنک لازمی روانہ کریں ورنہ امکانات کے جنات کا تو آپ کو معلوم ہوگا ہی زیادہ بتانے کی کیا ضرورت ہےاردو نیوز میں آپ کا کالم پڑھا تھا حضرت۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل آپ کس آخبار میں ہیں؟
آئندہ آپ اگر اردو نیوز میں غلطی سے پڑ ھ لیں تو لنک لازمی روانہ کریں ورنہ امکانات کے جنات کا تو آپ کو معلوم ہوگا ہی زیادہ بتانے کی کیا ضرورت ہے
اردو نیوز کا لنک نہیں۔ یہ پیپر پر ہی چھپتا ہے۔
آپ کی بات شاید وہ مان لیں عربی تو آپ کو آتی ہوگیاردو نیوز والوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اگر انہوں نے علامہ امکانات کے کالم چھاپنے ہیں تو ویب لنک بھی ضرور دیں۔