آصف شفیع
محفلین
لیکن سنا ہے علامہ صاحب کے جن سپیشل تربیت یافتہ ہیں۔جن تو آجکل کے سارے ہی نکمے ہیں۔
لیکن سنا ہے علامہ صاحب کے جن سپیشل تربیت یافتہ ہیں۔جن تو آجکل کے سارے ہی نکمے ہیں۔
حضرت! آپ اپنے جنوں سے بھی یہ کام کروا سکتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔!
میں لیٹ ہو گیا
ویلکم جناب آصف
لیکن آجکل جنوں اور چڑیلوں سے ڈرنے کا رواج قریباً قریباً ختم ہو گیا ہے۔ وہ کیا ہے کہ ہر بازار ہر پلازے میں چڑیلوں سے تو اکثر ملاقات ہو جاتی ہے۔ جن بھی کہیں دائیں بائیں نظر آتے رہتے ہیں۔
مگر یہ چڑیلیں اپنے آپ کو پریاں اور یہ جن اپنے آپ کو شہزادے کہتے ہیں سر جی!!!!
مگر یہ چڑیلیں اپنے آپ کو پریاں اور یہ جن اپنے آپ کو شہزادے کہتے ہیں سر جی!!!!
میں بھی شہزادہ ہونے کی غلط فہمی میں مبتلا تھا اچھاہواکہ غلط فہمی جلدی رفع ہو گئی آج کل اچھی جملے بازی چل رہی ہے
جنوں( بمعنی سودا) یا جنوں ( بمعنی گھوسٹ) ؟کافی یارانہ لگتا ہے شمشاد بھائی کا جنوں سے
جنوں( بمعنی سودا) یا جنوں ( بمعنی گھوسٹ) ؟
ارے بھائی جن جس کو انگریزی میں گھوسٹ کہتے ہیں، انہی کی بات کر رہا ہوں۔ آجکل کے جن بالکل نکمے اور ناکارہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ ان سے تو چڑیلیں اچھی ہیں۔