! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

بلال

محفلین
میں نے اسکا uninstaller بنا لیا ہے۔ اگر کسی کو چاہیئے ہو تو بتا دے۔ شکریہ!

a54.gif

جی uninstaller کہاں ہے۔۔۔ مجھے چاہئے۔۔۔ صرف اس لئے کہ کسی وقت ضرورت پڑ سکتی ہے۔۔۔ ویسے فی الحال نہیں ہے۔۔۔
 
السلام علیکم
واہ واہ سبحان اللہ ! عارف بھائی گلے لگ جائیے واہ واہ کیا چیز شئیر کی ہے ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔
 
میرا کافی عرصہ سے ارادہ تھا جواد صاحب کیلئے تلاش کمشدہ کا دھاگہ شروع کرنے کا۔ کیا کسی دوست کو جواد صاحب کا کچھ پتہ ہے کہ موصوف کدھر غائب ہے
 

arifkarim

معطل
اب آپ ورڈ 2007 میں مختلف زبانوں کیلئے الگ الگ کسٹم اسپیل چیکر لغات بھی بنا سکتے ہیں۔ یوں اردو کسٹم حروف اور لاطینی حروف الگ الگ لغات میں محفوظ ہو سکتے ہیں:
b077.gif
 

arifkarim

معطل

الف عین

لائبریرین
یہ لغت بہت ناقص ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصے سے اس کی تصحیح کر رہا ہوں۔ اس وقت بھی کھلی ہوئی ہے، اور اب تک محض ’دھُتکار‘ تک پہنچا ہو‌ں۔ دعا کریں کہ جلد مکمل ہو جائے تو اسے اپ لوڈ کروں گا۔
 

arifkarim

معطل
یہ لغت بہت ناقص ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصے سے اس کی تصحیح کر رہا ہوں۔ اس وقت بھی کھلی ہوئی ہے، اور اب تک محض ’دھُتکار‘ تک پہنچا ہو‌ں۔ دعا کریں کہ جلد مکمل ہو جائے تو اسے اپ لوڈ کروں گا۔

ہاں اس میں بیشتر الفاٍظ، خاص کر اعراب والے صرے سے موجود ہی نہیں۔ پاک ڈیٹا نے بھی اس قسم کا ایک اسپیل چیکر بنایا تھا۔ اب پتا نہیں اس میں‌کتنے الفاظ ہیں۔
 
Top