arifkarim
معطل
میں نے وہ فائل
Crogram FilesCommon FilesMicrosoft SharedOFFICE11
کرکے چیک کیا ہے۔پہلے سے رفتار بہتر ہوگئی ہے۔
لیکن تاہوما جتنی رفتار نہیں ہے م ایس ورڈ میں ۔۔اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اگر مائیکروسافٹ والے USP10.DLL کو مزید اپڈیٹ کردیں۔تو شاید وزنی فونٹس بھی ٹھیک کام کرنے لگیں۔
آفس 2007 میں آپ کو ہر فانٹ کی تاہوما جیسی سپیڈ میسر ہے ۔ ۔ ۔ اگر آپ کے پاس تیز رفتار کمپیوٹر بھی ہو تو!