!آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

arifkarim

معطل
میں نے وہ فائل
C:program FilesCommon FilesMicrosoft SharedOFFICE11
کرکے چیک کیا ہے۔پہلے سے رفتار بہتر ہوگئی ہے۔
لیکن تاہوما جتنی رفتار نہیں ہے م ایس ورڈ میں ۔۔اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اگر مائیکروسافٹ والے USP10.DLL کو مزید اپڈیٹ کردیں۔تو شاید وزنی فونٹس بھی ٹھیک کام کرنے لگیں۔

آفس 2007 میں‌ آپ کو ہر فانٹ کی تاہوما جیسی سپیڈ میسر ہے ۔ ۔ ۔ اگر آپ کے پاس تیز رفتار کمپیوٹر بھی ہو تو!
 
رضا

معطل
تیز رفتار کمپیوٹر سے آپ کی کیا مراد ہے؟
تیز‌رفتار کمپیوٹر کا پروسیسر،ریم،ہارڈ ڈسک کیا ہونی چاہیے؟؟؟
 
arifkarim

معطل
USP10.dll TESTING

image_081_a44.gif

الف نظامی بھائی: آپ کا پروگرام پورانے اور نئے دونوں ورژنز میں ایک ہی رزلٹ دے رہا ہے!حالانکہ notepad, wordpad, internet explorer اور firefox میں فانٹس رینڈرنگ پورانے ورژن سے کہیں زیادہ تیز رفتار ہے اور تمام فانٹس بغیر جھٹکے دیے سکرول ہوتے ہیں! :)

جوہر، امبر اور فزا نستعلیق کے ٹیسٹ جواد صاحب دے سکتے ہیں۔ اسی طرح پاک نوری نستعلیق کا ٹیسٹ محسب حجازی صاحب دے دیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
image_081_a44.gif

الف نظامی بھائی: آپ کا پروگرام پرانے اور نئے دونوں ورژنز میں ایک ہی رزلٹ دے رہا ہے!حالانکہ notepad, wordpad, internet explorer اور firefox میں فانٹس رینڈرنگ پورانے ورژن سے کہیں زیادہ تیز رفتار ہے اور تمام فانٹس بغیر جھٹکے دیے سکرول ہوتے ہیں! :)
اس کا مطلب ہے ڈاٹ نیٹ کی ڈرائنگ کلاسز اس usp مسل کا استمعال نہیں کررہیں۔
 
ہمسفر

محفلین
سلام
نہ میرے پاس آفس انسٹال ہے نہ اس کی ضرورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ میں سے کوئی دوست اس فائل کو اپلوڈ کر سکتے ہیں تاکہ ہم بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکیں
 
ہمسفر

محفلین
Invalid Quickkey. This error has been forwarded to MediaFire's development team.

The quickkey you provided for file download was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on Mediafire. This occurs when the file is removed by the originating user or Mediafire.

لینک کام نہیں کر رہا یہ ایرر دے رہا ہے
 
یہ لیں نیا لنک: http://www.sendspace.com/file/apzlls
 
arifkarim

معطل
Invalid Quickkey. This error has been forwarded to MediaFire's development team.

The quickkey you provided for file download was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on Mediafire. This occurs when the file is removed by the originating user or Mediafire.

لینک کام نہیں کر رہا یہ ایرر دے رہا ہے

لنک پوسٹ کر دیا ہے۔ آپ چیک کر کے بتائیں
 
آصف اکرم

محفلین
image_081_a44.gif

الف نظامی بھائی: آپ کا پروگرام پورانے اور نئے دونوں ورژنز میں ایک ہی رزلٹ دے رہا ہے!حالانکہ notepad, wordpad, internet explorer اور firefox میں فانٹس رینڈرنگ پورانے ورژن سے کہیں زیادہ تیز رفتار ہے اور تمام فانٹس بغیر جھٹکے دیے سکرول ہوتے ہیں! :)

جوہر، امبر اور فزا نستعلیق کے ٹیسٹ جواد صاحب دے سکتے ہیں۔ اسی طرح پاک نوری نستعلیق کا ٹیسٹ محسب حجازی صاحب دے دیں۔

فجر نوری نستعلیق کی سپیڈ کون فراہم کرے گا؟
 
علی رضا

محفلین
بہت بہت شکریہ عارف کریم صاحب! میں جب پہلے ورڈ 2003 میں نفیس نستعلیق یا فجر نوری نستعلیق سے لکھتا تھا تو تین چار صفحات بعد ہی پی سی ہینگ ہو جاتا تھا۔ مگر جب سے اس نئے مثل کو انسٹال کیا ہے، تمام فانٹس انتہائی تیز ہو گئے ہیں۔
 
محسن احمد

محفلین
system32 میں انسٹالیشن کے بعد اب تو میرے فائر فوکس میں تمام اردو فانٹس بہت تیز ہو گئے ہیں۔ پاک نستعلیق اور نفیس نستعلیق کو اب ویب پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی کے باقی پراگرموں مثلا نوٹ پیڈ کی سپیڈ میں کافی فرق پڑا ہے۔

عارف صاحب: آپ نے اس نئے مثل کو کیسے دریافت کیا؟ ہم سب آپ کے شکر گزار ہیں
 
بھائی جان: یہ مثل میں نے اکیلے ہی نہیں دریافت کیا! اگر خدا تعالیٰ کا فضل اور جواد صاحب کی رہنمائی شامل حال نہ ہوتی تو شاید اس کی دریافت میں‌ مزید تاخیر ہو جاتی۔
اردو عربی سپیل چیکر کو بھی منظر عام پر لانے میں جواد بھائی نے بہت محنت کی تھی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ میں جو نئی چیزیں ڈھونڈتا ہوں تو وہ اُن 'چیزوں' میں سے نت نئی چیزیں دریافت کر لیتے ہیں :)

اصل کریڈٹ جواد بھائی کو ہی جاتا ہے۔ (ہم تو بالکل اناڑی ہیں) آج کل شاید وہ اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے محفل یا آن لائن نہیں آرہے۔ اگر وہ واپس آجائیں تو یقیناً اردو کمیونیٹی کیلئے مزید نت نئی دریافت ہو سکتی ہیں۔ :rolleyes:
 
گل خان

محفلین
میں نے اس کو ٹرائی کیا ہے،،،درست کام کرتا ہے۔۔۔۔۔نوٹ پیڈ/ایم ایس پینٹ/ورڈ پیڈ/ سب میں تیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top