arifkarim
معطل
مدیر کی آخری تدوین:
اوپر لنک دیا تو ہے۔ اسی میں۔جناب اردو ڈاٹ ڈی سی کہاں سے ملے گی؟
اس میں ہماری اردو فہرست کی لغت فائل چل سکتی ہے یا کسی قسم کی تبدیلی کی گئی ہے عارف؟
اس کے علاوہ مائکرو سافٹ نے بھی کچھ رلیز کیا ہے؟
کیوں، کیا پہلے انسٹال نہیں تھَا؟شکریہ اب آفس 2010 انسٹال کرنا پڑے گا
بھائی میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔ بس کئی گیگابائٹ پر مبنی پروفنگ ٹولز پیک میں سے عربی اور اردو کے ٹولز ہیک کرکے آپکو پیش کر دئےبہت ہی زبردست جناب عارف صاحب۔ واقعی ایک اچھوتا اور مفید کام کیا ہے آپ نے۔
ہاں اسکی بلٹ ان ڈکشنری میں یہ مسائل ہیں۔ لیکن آپ انکو ایڈ یا ڈیلیٹ کرکے اسکو درست کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی بتا رہا ہے، اور دوسرا ورڈ سجس کر رہا ہے، جو کہ اردو میں ہے ہی نہیں۔
میں نے اس ہی طرح کی ایک ڈکشنری آفس 2003 میں بھی انسٹال کی تھی، لیکن ورڈ اپنی ہی فائل سے پروفنگ کرتا ہے، یہ کام نہیں کرتی۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ جب ورڈ اپنے ہی ڈکشنری سے اسپیل چیک کرتا ہے تو بہت سے صحیح الفاظوں کو بھی غلط کہتا ہے۔ اور اس میں وہ ایڈ بھی نہیں ہوتے اگر ایڈ ٹو ڈکشنری کہا جائے تو۔
میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی بتا رہا ہے، اور دوسرا ورڈ سجس کر رہا ہے، جو کہ اردو میں ہے ہی نہیں۔