ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

arifkarim

معطل
b251.gif
لنک:
http://www.mediafire.com/?m4ztj2r8qmjzts5
 
مدیر کی آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
اس میں ہماری اردو فہرست کی لغت فائل چل سکتی ہے یا کسی قسم کی تبدیلی کی گئی ہے عارف؟
اس کے علاوہ مائکرو سافٹ نے بھی کچھ رلیز کیا ہے؟
 
arifkarim

معطل
جناب اردو ڈاٹ ڈی سی کہاں سے ملے گی؟
اوپر لنک دیا تو ہے۔ اسی میں۔

اس میں ہماری اردو فہرست کی لغت فائل چل سکتی ہے یا کسی قسم کی تبدیلی کی گئی ہے عارف؟
اس کے علاوہ مائکرو سافٹ نے بھی کچھ رلیز کیا ہے؟

جناب اوپر لنک میں موجود ہے۔ اور ظاہر ہے چلتی ہے۔ آپکی ہی لغت ریلیز کی ہے۔
مائکروسافٹ نے کیا ریلیز کرنا سوائے بگز کے! :grin:
 
arifkarim

معطل
شکریہ اب آفس 2010 انسٹال کرنا پڑے گا
کیوں، کیا پہلے انسٹال نہیں تھَا؟ :)
بہت ہی زبردست جناب عارف صاحب۔ واقعی ایک اچھوتا اور مفید کام کیا ہے آپ نے۔
بھائی میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔ بس کئی گیگابائٹ پر مبنی پروفنگ ٹولز پیک میں سے عربی اور اردو کے ٹولز ہیک کرکے آپکو پیش کر دئے :)
 
علامہ

محفلین
میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی بتا رہا ہے، اور دوسرا ورڈ سجس کر رہا ہے، جو کہ اردو میں ہے ہی نہیں۔
میں نے اس ہی طرح کی ایک ڈکشنری آفس 2003 میں بھی انسٹال کی تھی، لیکن ورڈ اپنی ہی فائل سے پروفنگ کرتا ہے، یہ کام نہیں کرتی۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ جب ورڈ اپنے ہی ڈکشنری سے اسپیل چیک کرتا ہے تو بہت سے صحیح الفاظوں کو بھی غلط کہتا ہے۔ اور اس میں وہ ایڈ بھی نہیں ہوتے اگر ایڈ ٹو ڈکشنری کہا جائے تو۔
 
ہاں اسکی بلٹ ان ڈکشنری میں یہ مسائل ہیں۔ لیکن آپ انکو ایڈ یا ڈیلیٹ کرکے اسکو درست کر سکتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی بتا رہا ہے، اور دوسرا ورڈ سجس کر رہا ہے، جو کہ اردو میں ہے ہی نہیں۔
میں نے اس ہی طرح کی ایک ڈکشنری آفس 2003 میں بھی انسٹال کی تھی، لیکن ورڈ اپنی ہی فائل سے پروفنگ کرتا ہے، یہ کام نہیں کرتی۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ جب ورڈ اپنے ہی ڈکشنری سے اسپیل چیک کرتا ہے تو بہت سے صحیح الفاظوں کو بھی غلط کہتا ہے۔ اور اس میں وہ ایڈ بھی نہیں ہوتے اگر ایڈ ٹو ڈکشنری کہا جائے تو۔

ورڈ 2003 میں یہ مسئلہ تھا کہ وہ نئے الفاظ شامل نہیں کرتا تھا، البتہ ورڈ 2007 یا 2010 میں ایسی کوئی بات نہیں۔
 
کیا یہ ڈکشنری آفس 2007 میں بھی استعمال کی جاسکتی ہے؟ ہوسکتا ہے کہ کئی لوگوں کو یہ اعتراض ہو کہ جب آفس 2010 بآسانی دستیاب ہے تو آفس 2007 کیوں، اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض افراد کے کمپیوٹر اتنے سلو ہوتے ہیں کہ وہ آفس 2010 کے متحمل نہیں ہوسکتے یا پھر یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی ہارڈ ڈسک میں آفس 2010 انسٹال کرنے کی گنجائش ہی نہ ہو۔ براہ کرم جواب ضرور دیجئے گا۔
 
Top