تصویر میں دیے گئے مینو کا فونٹ نستعلیق کیوں نہیں ہو سکتا ؟ بتائیں۔یہ میں نے ابھی تک چیک نہیں کیا کہ میں آفس آف لائن ہی استعمال کرتا ہوں۔
ہو سکتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کو اس فانٹ کا نام دے دیں۔تصویر میں دیے گئے مینو کا فونٹ نستعلیق کیوں نہیں ہو سکتا ؟ بتائیں۔
تفصیل سے بیان کریں، اور جہاں ضروری ہو تصویروں اور خاکہ جات سے وضاحت کریں (20 مارکس)ہو سکتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کو اس فانٹ کا نام دے دیں۔
مائکروسافٹ ربن مینیو میںTahoma فانٹ استعمال ہوا ہے۔ اسلئے سب سے پہلے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نام بدل کر تاہوما کر دیں۔ پھر اسے اصلی تاہوما سے ریپلیس کر دیں۔ اب ونڈوز کی مینیو سیٹنگز میں جا کر فانٹ کا سائز 9 سے 12 پوائنٹ کر دیں۔ لیجئے مطلوبہ نتیجہ:تفصیل سے بیان کریں، اور جہاں ضروری ہو تصویروں اور خاکہ جات سے وضاحت کریں (20 مارکس)
آپ کو پورے پورے مارکس دیے جاتے ہیں،،،،20 میں سے 20مائکروسافٹ ربن مینیو میںTahoma فانٹ استعمال ہوا ہے۔ اسلئے سب سے پہلے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نام بدل کر تاہوما کر دیں۔ پھر اسے اصلی تاہوما سے ریپلیس کر دیں۔ اب ونڈوز کی مینیو سیٹنگز میں جا کر فانٹ کا سائز 9 سے 12 پوائنٹ کر دیں۔ لیجئے مطلوبہ نتیجہ:
عارف بھائی سوائے مینوز کو اردوانے کے اس کا اور بھی کوئی فائدہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ویسے تو یہ مواجہ پیک مائکروسافٹ کی اپنی سائٹ سے بھی مل جاتا ہے لیکن وہ آفس 2016 کی ہر ورژن پر کام نہیں کرتا۔ ذیل کے لنک سے اسکی عام انسٹالیشن والا سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفس 2016 اردو میں انجوائے کریں:
نوٹ یہ پیک آفس 2016 کے 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژنز کیلئے کار آمد ہے!
جی اسمیں اردو کا اسپیل چیکر شامل ہے۔عارف بھائی سوائے مینوز کو اردوانے کے اس کا اور بھی کوئی فائدہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہاں سے اتار لیں:اور مجھے آفس 2016 چاہیے سکائپ پر کوئی لنک ہو تو سینڈ کر دیں ۔۔۔ شکریہ
اردو اسپیل چیکر۔ویسے اردو تو پہلے بھی ورڈ میں لکھتے آئے ہیں مگر اس لینگویج پیک کو انسٹال کرنے کے بعد اور کیااضافی فائدے حاصل ہونگے۔
ویسے تو یہ مواجہ پیک مائکروسافٹ کی اپنی سائٹ سے بھی مل جاتا ہے لیکن وہ آفس 2016 کی ہر ورژن پر کام نہیں کرتا۔ ذیل کے لنک سے اسکی عام انسٹالیشن والا سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفس 2016 اردو میں انجوائے کریں:
نوٹ یہ پیک آفس 2016 کے 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژنز کیلئے کار آمد ہے!
کرننگ تو بہت حد تک مکمل ہے۔ بس آپکے سید منظر صاحب لگیچرز کی لسٹیں بھیج دیں پھر کام سمجھیں مکمل ہےمیری نگاہیں تو کرننگ پر ٹکی ہیں. یہ بتائیے نمونے میں اتنی اچھی کرننگ کیسے آئی. کتنا کام باقی ہے؟ جتنا ہو چکا اسی سے استفادہ کا موقع دیں.....
کمپیوٹر پر ہو جائے گا۔ موبائل میں کرنے کیلئے Mega کی ایپ انسٹال کریں۔عارف اس اردو پیک کا کوئی ڈاریکٹ لنک نہیں ہے اس سائٹ سےڈاﺅن لوڈ نہیں ہورہا
پرانے والا شاید رائٹ پروٹیکٹڈ ہے۔ سیف موڈ میں بوٹ کر کے ہو جائے گا۔عارف بھائی میں نے جمیل نوری نستعلیق کا نام تبدیل کر کے اسے وندو7 کے فونٹ فولڈر میں پیسٹ کیا لیکن وہ تاہوما سے رپلیس نہیں ہواایسا کیوں؟