آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

arifkarim

معطل
ویسے تو یہ مواجہ پیک مائکروسافٹ کی اپنی سائٹ سے بھی مل جاتا ہے لیکن وہ آفس 2016 کی ہر ورژن پر کام نہیں کرتا۔ ذیل کے لنک سے اسکی عام انسٹالیشن والا سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفس 2016 اردو میں انجوائے کریں:
b987.gif

نوٹ یہ پیک آفس 2016 کے 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژنز کیلئے کار آمد ہے!
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
تفصیل سے بیان کریں، اور جہاں ضروری ہو تصویروں اور خاکہ جات سے وضاحت کریں (20 مارکس)
مائکروسافٹ ربن مینیو میںTahoma فانٹ استعمال ہوا ہے۔ اسلئے سب سے پہلے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نام بدل کر تاہوما کر دیں۔ پھر اسے اصلی تاہوما سے ریپلیس کر دیں۔ اب ونڈوز کی مینیو سیٹنگز میں جا کر فانٹ کا سائز 9 سے 12 پوائنٹ کر دیں۔ لیجئے مطلوبہ نتیجہ:
b988.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمد اسلم

محفلین

آپ کو پورے پورے مارکس دیے جاتے ہیں،،،،20 میں سے 20
 
متلاشی

محفلین
ویسے تو یہ مواجہ پیک مائکروسافٹ کی اپنی سائٹ سے بھی مل جاتا ہے لیکن وہ آفس 2016 کی ہر ورژن پر کام نہیں کرتا۔ ذیل کے لنک سے اسکی عام انسٹالیشن والا سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفس 2016 اردو میں انجوائے کریں:
b987.gif

نوٹ یہ پیک آفس 2016 کے 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژنز کیلئے کار آمد ہے!
عارف بھائی سوائے مینوز کو اردوانے کے اس کا اور بھی کوئی فائدہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور مجھے آفس 2016 چاہیے سکائپ پر کوئی لنک ہو تو سینڈ کر دیں ۔۔۔ شکریہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

افضل حسین

محفلین
بہت خوب
ویسے اردو تو پہلے بھی ورڈ میں لکھتے آئے ہیں مگر اس لینگویج پیک کو انسٹال کرنے کے بعد اور کیااضافی فائدے حاصل ہونگے۔
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی سوائے مینوز کو اردوانے کے اس کا اور بھی کوئی فائدہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی اسمیں اردو کا اسپیل چیکر شامل ہے۔

اور مجھے آفس 2016 چاہیے سکائپ پر کوئی لنک ہو تو سینڈ کر دیں ۔۔۔ شکریہ
یہاں سے اتار لیں:

ویسے اردو تو پہلے بھی ورڈ میں لکھتے آئے ہیں مگر اس لینگویج پیک کو انسٹال کرنے کے بعد اور کیااضافی فائدے حاصل ہونگے۔
اردو اسپیل چیکر۔
 
ویسے تو یہ مواجہ پیک مائکروسافٹ کی اپنی سائٹ سے بھی مل جاتا ہے لیکن وہ آفس 2016 کی ہر ورژن پر کام نہیں کرتا۔ ذیل کے لنک سے اسکی عام انسٹالیشن والا سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفس 2016 اردو میں انجوائے کریں:
b987.gif

نوٹ یہ پیک آفس 2016 کے 32 بٹ اور 64 بٹ دونوں ورژنز کیلئے کار آمد ہے!

میری نگاہیں تو کرننگ پر ٹکی ہیں. یہ بتائیے نمونے میں اتنی اچھی کرننگ کیسے آئی. کتنا کام باقی ہے؟ جتنا ہو چکا اسی سے استفادہ کا موقع دیں.....
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میری نگاہیں تو کرننگ پر ٹکی ہیں. یہ بتائیے نمونے میں اتنی اچھی کرننگ کیسے آئی. کتنا کام باقی ہے؟ جتنا ہو چکا اسی سے استفادہ کا موقع دیں.....
کرننگ تو بہت حد تک مکمل ہے۔ بس آپکے سید منظر صاحب لگیچرز کی لسٹیں بھیج دیں پھر کام سمجھیں مکمل ہے
 
arifkarim

معطل
Top