آفس 2016اردو لینگوئج پیک ریلیز!

جمیل نوری نستعلیق کو ری نیم کرنے کے بعد جب ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں ریپلیس کرتیں ہیں تو وہ تاہوما کے بجائے جمیل نستعلیق پر ریپلیس ہوتا ہے سیف موڈ نورمل موڈ دونوں میں کر کے دیکھا ہےجب کہ تاہوما کا نام دیا ہے
 
arifkarim

معطل

آپ فانٹ فائل کو رینیم کر رہے ہیں۔ اسکی بجائے فانٹ کے اندر جا کر رینیم کریں۔ فانٹ کا اندرونی نام تبدیل کرنے کیلئے کوئی بھی فانٹ ایڈیٹر جیسے فانٹ کریئٹر استعمال کر سکتے ہیں
 
کاشف اختر

لائبریرین
arifkarim کیا یہ پیک مفت ہے؟ آفس ۲۰۱۳ کیلئے کار آمد ہوسکتا ہے؟ اگر ایسا نھیں تو یہ بتائیں کیا ونڈوز 8۔1 ، آفس 2016 کو سپورٹ کرسکتا ہے؟؟؟
 
کاشف اختر

لائبریرین
کیا مطلب؟ آپنے کونسا والا انسٹال کر لیا ہے؟

میں نےآفس ۲۰۱۶ انسٹال کیا! اور اس پیک کو بھی ڈاؤنلوڈ کیا لیکن یہ کام نھیں کررہا ہے۔
پھر دوبارہ آفس ۲۰۱۳ انسٹال کرنا پڑا ۔ میرے خیال میں شاید مجھے پیک انسٹال کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی ، آپ انسٹال کا طریقہ بھی لکھ دیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے ؟؟؟
 
آخری تدوین:
Top