عرفان الٰہی فاروقی
محفلین
عارف بھائی سیف موڈ میں تو فونٹ کا فولڈر ہی نظر نہیں آتا کوئی اور طریقہ؟
سیف موڈ میں کنٹرول پینل میں جائیں۔ وہاں فانٹس فولڈر موجود ہوتا ہے۔عارف بھائی سیف موڈ میں تو فونٹ کا فولڈر ہی نظر نہیں آتا کوئی اور طریقہ؟
c:\windows\fontsمجھے تو نہیں ملا
یہ کس کا ہے ، آپ کا یا اُن کا،،،c:\windows\fonts
ساری ونڈوز کایہ کس کا ہے ، آپ کا یا اُن کا،،،
اور اگر d:\windows\fonts رہا تو؟ساری ونڈوز کا
آپ فانٹ فائل کو رینیم کر رہے ہیں۔ اسکی بجائے فانٹ کے اندر جا کر رینیم کریں۔ فانٹ کا اندرونی نام تبدیل کرنے کیلئے کوئی بھی فانٹ ایڈیٹر جیسے فانٹ کریئٹر استعمال کر سکتے ہیںجمیل نوری نستعلیق کو ری نیم کرنے کے بعد جب ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں ریپلیس کرتیں ہیں تو وہ تاہوما کے بجائے جمیل نستعلیق پر ریپلیس ہوتا ہے سیف موڈ نورمل موڈ دونوں میں کر کے دیکھا ہےجب کہ تاہوما کا نام دیا ہے
اوپر پیغامات دوبارہ پڑھیں۔ ورڈ کی پرانی ورژنز کیلئے لنک الگ ہے۔
کیا مطلب؟ آپنے کونسا والا انسٹال کر لیا ہے؟عارف کریم ! افس 2016 پر کام نہیں کررہا ہے ؟ کوئی حل ہو تو بتائیں ؟
کیا مطلب؟ آپنے کونسا والا انسٹال کر لیا ہے؟