ٹیم ٹیم کی بات ہے ، ذرا فوج کو جو ساہ چڑھا ہوا ہے وہ اتر لےلاسٹ ٹائم تو لوگ کہہ رہے تھے کہ ان کو آئی ایس آئی فوج کھا جائے گی وہ تو زندہ سلامت ہیں بلکہ اب تو وہ تو اب کھل کر ان سودوں کو بھی کہہ رہے ہیں جو DSCA سے ہو کر ایف سولہ کی ڈیل ہوئی ہے اسے بھی لے آئے
اب اتنا بھی سا نہیں چڑھا کے 4 چھوکرے قابو نا کرےٹیم ٹیم کی بات ہے ، ذرا فوج کو جو ساہ چڑھا ہوا ہے وہ اتر لے
شدمنتظمین عنوان کی املاء درست کر دیں
اصل میں ایک اور بھی معاملہ ہے نا ، آنجہانی مشرف کے دور سے ایک یہ سلسلہ بھی ہو گیا ہے کہ جو جو مرضی کہے بالکل توجہ نہ دو ، بکنے دو ۔ وگرنہ اب ایسا بھی کیا اندھیر کہ شیر کے منہ میں جا ہاتھ ڈالااب اتنا بھی سا نہیں چڑھا کے 4 چھوکرے قابو نا کرے
جی ہاں ، اس کا درمیان مگر بہت اچھا ہے۔اچھا ہے لیکن آلو انڈے جیسا اچھا نہیں ہے!