آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

عسکری

معطل
لاسٹ ٹائم تو لوگ کہہ رہے تھے کہ ان کو آئی ایس آئی فوج کھا جائے گی وہ تو زندہ سلامت ہیں:laugh: بلکہ اب تو وہ تو اب کھل کر ان سودوں کو بھی کہہ رہے ہیں جو DSCA سے ہو کر ایف سولہ کی ڈیل ہوئی ہے اسے بھی لے آئے :grin:
 
طالوت

محفلین

ٹیم ٹیم کی بات ہے ، ذرا فوج کو جو ساہ چڑھا ہوا ہے وہ اتر لے :)
 
طالوت

محفلین
اب اتنا بھی سا نہیں چڑھا کے 4 چھوکرے قابو نا کرے
اصل میں ایک اور بھی معاملہ ہے نا ، آنجہانی مشرف کے دور سے ایک یہ سلسلہ بھی ہو گیا ہے کہ جو جو مرضی کہے بالکل توجہ نہ دو ، بکنے دو ۔ وگرنہ اب ایسا بھی کیا اندھیر کہ شیر کے منہ میں جا ہاتھ ڈالا :)
خصوصا سیاسی جماعتیں اور سیاست دان اس پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔
اچھا ہے لیکن آلو انڈے جیسا اچھا نہیں ہے!
جی ہاں ، اس کا درمیان مگر بہت اچھا ہے۔
 
طالوت

محفلین
چولوں کا اگر کوئی ریکارڈ ہوتا تو مسلسل چولیں مارنے کی عادت کے سبب شیخ صاحب کا ریکارڈ شیخ صاحب ہی توڑتے رہتے۔ میں تو ندیم (اسلام آباد ٹو نائٹ) پر حیران ہوں کہ انھیں اسلام آباد میں کوئی اور فارغ سیاست دان نہیں ملتا۔
 
Top