آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

الف نظامی

لائبریرین
سال اور مہینہ بھی بتائیے۔
ویسے مجھےآنکھ مچولی خاص پسند نہیں تھا۔ لیکن "حق اسکواڈ" ضرور پڑھتا تھا۔ شہریار، شہزاد، سہیل اور ایک اور تھا۔ اب 20 سال بعد یہی یاد ہے۔۔:)
درست یاد نہیں ، اندازا 88-90 میں دیکھیے گا۔
 
تاریخیں میری پیدائش کے آس پاس ہیں، اس لیے آپ کے تبصروں سے لگتا ہے، میں نے جہاں میں تشریف آوری میں دیر کردی۔۔۔ :mad:
اگر آپ نونہال کے قاری رہے ہیں تو آپ کو بتا دوں کہ آپ کے دور کے نونہال اور ہمارے دور کے نونہال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
1990 ستمبر تک نونہال کی رنگین تصاویر میں دو رنگ استعمال ہوتے تھے۔ اکتوبر 1990 کے بعد مکمل رنگین تصاویر آنے لگی تھیں۔
 
ویسے چارلس ڈکنس کے اور ناول بھی نونہال میں قسط وار چھپے تھے جیسے مونٹی کرسٹو کا نواب اور تین بندوقچی وغیرہ
ان دونوں کتابوں کی ہائی ریزولیشن پی ڈی ایف میری سائٹ پر موجود ہیں۔۔
تین بندوقچی تو آپ کو ہمدرد کے کتب خانے میں بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے چھاپنا بند کردی ہے۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ان دونوں کتابوں کی ہائی ریزولیشن پی ڈی ایف میری سائٹ پر موجود ہیں۔۔
تین بندوقچی تو آپ کو ہمدرد کے کتب خانے میں بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے چھاپنا بند کردی ہے۔۔
تین بندوقچی عمار ابن ضیاء کی مہربانی سے میرے پاس موجود ہے۔ اور مونٹی کرسٹو کا نواب یونیکوڈ میں عمار ابن ضیا برقیا رہے تھے ، شاید مکمل ہو گئی ہوگی۔
 
Top