الف نظامی
لائبریرین
درست یاد نہیں ، اندازا 88-90 میں دیکھیے گا۔سال اور مہینہ بھی بتائیے۔
ویسے مجھےآنکھ مچولی خاص پسند نہیں تھا۔ لیکن "حق اسکواڈ" ضرور پڑھتا تھا۔ شہریار، شہزاد، سہیل اور ایک اور تھا۔ اب 20 سال بعد یہی یاد ہے۔۔

اگر آپ نونہال کے قاری رہے ہیں تو آپ کو بتا دوں کہ آپ کے دور کے نونہال اور ہمارے دور کے نونہال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔تاریخیں میری پیدائش کے آس پاس ہیں، اس لیے آپ کے تبصروں سے لگتا ہے، میں نے جہاں میں تشریف آوری میں دیر کردی۔۔۔
ان دونوں کتابوں کی ہائی ریزولیشن پی ڈی ایف میری سائٹ پر موجود ہیں۔۔ویسے چارلس ڈکنس کے اور ناول بھی نونہال میں قسط وار چھپے تھے جیسے مونٹی کرسٹو کا نواب اور تین بندوقچی وغیرہ
نایاب بھائی کوئی ٹرک بتائیں۔اے اللہ میرے محترم بھائی انیس الرحمن کو بے حد تیز ٹائپنگ کی رفتار سے نواز دے آمین
تین بندوقچی عمار ابن ضیاء کی مہربانی سے میرے پاس موجود ہے۔ اور مونٹی کرسٹو کا نواب یونیکوڈ میں عمار ابن ضیا برقیا رہے تھے ، شاید مکمل ہو گئی ہوگی۔ان دونوں کتابوں کی ہائی ریزولیشن پی ڈی ایف میری سائٹ پر موجود ہیں۔۔
تین بندوقچی تو آپ کو ہمدرد کے کتب خانے میں بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے چھاپنا بند کردی ہے۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیمنایاب بھائی کوئی ٹرک بتائیں۔
اردو ٹائپنگ واقعی بے حد سست ہے۔۔
حق اسکواڈ بھی پوسٹ کیجے ناسال اور مہینہ بھی بتائیے۔
ویسے مجھےآنکھ مچولی خاص پسند نہیں تھا۔ لیکن "حق اسکواڈ" ضرور پڑھتا تھا۔ شہریار، شہزاد، سہیل اور ایک اور تھا۔ اب 20 سال بعد یہی یاد ہے۔۔
تین بندوقچیان دونوں کتابوں کی ہائی ریزولیشن پی ڈی ایف میری سائٹ پر موجود ہیں۔۔
تین بندوقچی تو آپ کو ہمدرد کے کتب خانے میں بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے چھاپنا بند کردی ہے۔۔
شئیر کرنے کا بہت شکریہ سر ! سید شہزاد ناصر