عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کسی کو کیا ضرورت ہے کہ جائے اور جا کر ہٹائے۔اللہ کسی کو بھی کسی بھی جگہہ رکھ سکتا ہے تبدیلی تو آجائے،
تبدیلی آئے گی، ان شاء اللہ پاکستان میں بھی،
اگر کسی کو آل سعود سے عداوت ہے تو جاکر ہٹا دے ، اگر اتنا نہیں کرسکتے تو جو لوگ سعودیہ عرب میں کام کررہے ہیں اور بغض رکھتے ہیں
چھوڑ اس ملک کو اور آجا نواز دے تھلے
جو بیج یہ عرصہ دراز سے بو رہے ہیں، وہ فصلیں کٹنے کو تیار ہیں اب۔
کوئی 2 ہزار کے لگ بھگ وزیرستان سے بھی نکل کرواپسی کی راہ پر ہوئے ہیں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا