آل سعود کون ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ کسی کو بھی کسی بھی جگہہ رکھ سکتا ہے تبدیلی تو آجائے،:)
تبدیلی آئے گی، ان شاء اللہ پاکستان میں بھی،:)
اگر کسی کو آل سعود سے عداوت ہے تو جاکر ہٹا دے ، اگر اتنا نہیں کرسکتے تو جو لوگ سعودیہ عرب میں کام کررہے ہیں اور بغض رکھتے ہیں
چھوڑ اس ملک کو اور آجا نواز دے تھلے:)
کسی کو کیا ضرورت ہے کہ جائے اور جا کر ہٹائے۔
جو بیج یہ عرصہ دراز سے بو رہے ہیں، وہ فصلیں کٹنے کو تیار ہیں اب۔
کوئی 2 ہزار کے لگ بھگ وزیرستان سے بھی نکل کرواپسی کی راہ پر ہوئے ہیں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
 
آل سعود ز بردست لوگ ہیں اللہ نے انکو حرم کی پاسبانی کے لئے چنا ہے جس دن یہ لوگ نالائق ہوجائنگے اس دن کسی اور کو چن لیا جائے گا، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
آل سعود حرم کے پاسبان نہیں بلکہ حرم میں خون بہانے والے، حرم کی حرمت کو پامال کرنے والے اور مسلمانوں میں فرقہ بندی کرنے والے ہیں۔ پاکستان، شام ، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں فرقہ پرستی اور دہشت گردی کے لئے کروڑوں ریال خرچ کر رہے ہیں اور مسلمانوں سابق قبلہ بیت المقدس پر یلغار کرنے والے یہودیوں سے دوستی کی پینگیں چڑھا رہے ہیں۔ چنیدہ لوگ وہ تھے جنہوں نے حجاز مقدس میں بیٹھ کے بیت المقدس کو اسلامی سلطنت کا حصہ بنایا۔
 
سوچنے والی بات یہ کہ " جرمنی " کے اخبار میں یہ قسط وار کیوں چھپی ۔۔۔؟
یہود و نصاری کو ان اعترافات سے کیا فائدہ ہوا ۔۔۔۔؟
ہمفرے کے اعترافات کا جو نسخہ میں نے پڑھا تھا اس کے بیک کور پہ لکھا تھا کہ ”برطانیہ جرمنی جنگ کے دوران برطانوی جاسوس ہمفرے کی ڈائری جرمن والوں کے ہاتھ لگی۔ جرمنی نے برطانیہ کا مسلمانوں کو فرقہ پرستی کا شکار کرنے کا کالا کرتوت ظاہر کرنے کے لئے اس کا جرمن ترجمہ چھاپا بعد میں اسے عربی میں چھاپا گیا۔“ یہ بات پہلے سے ظاہر تھی کہ اسے الزامات قراردیا جائے گا شاید اسی لئے اس کا نام اعترافات رکھا گیا۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
آل سعود حرم کے پاسبان نہیں بلکہ حرم میں خون بہانے والے، حرم کی حرمت کو پامال کرنے والے اور مسلمانوں میں فرقہ بندی کرنے والے ہیں۔ پاکستان، شام ، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں فرقہ پرستی اور دہشت گردی کے لئے کروڑوں ریال خرچ کر رہے ہیں اور مسلمانوں سابق قبلہ بیت المقدس پر یلغار کرنے والے یہودیوں سے دوستی کی پینگیں چڑھا رہے ہیں۔ چنیدہ لوگ وہ تھے جنہوں نے حجاز مقدس میں بیٹھ کے بیت المقدس کو اسلامی سلطنت کا حصہ بنایا۔
پھر رمضان کا مہینہ دل کھول کر آل سعود کو ہٹانے کے لئے دعاء کرو۔
 
پاکستانیوں کا یہی مسئلہ ، پتا وتا کچھ ہوتا نہیں ، لگے الزمات لگانے فلانا ایسا فلانا ایسا ، اور کچھ تو وہ کرنہیں سکتے ، اپنے مخصوص مسلک کے دفاع کے لیے سعودی حکومت کے خلاف انکے علماء سو ، الٹی سیدھی پٹی پڑھاتے ہیں اپنے مقلدین کو ۔۔۔۔
صد شکر ہے کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ، آل سعود کی تولیت میں ہے ، وگرنہ اگر یہ پاکستانیوں کے ہاتھ میں ہوتا تو ۔۔
سوچ کر ہی خوف آتا ہے ، جو حال داتا دربار ، اور دیگر مزاروں کا کیا ہے (جو بھنگی ، بدکار اور جرائم پیشہ افراد کی محفوظ جائے پناہ)
یہ لوگ کعبہ اور مسجد نبوی کا مطلق تقدس کا خیال نہیں کرتے ۔۔۔۔بلکہ کعبہ کے ساتھ یا بقیع کے ساتھ ایک اور مزار بناکر ۔ کسی بھبگی پیر کی قبر کو
پوج رہے ہوتے، لوگوں کو وہاں رش ہوتا

مخالفین آل سعود جب یہاں آتے ہیں تو ریال کی خوشبو انکو سب کچھ بھلادیتی ہے ۔۔۔
ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے
 
80-90 سال پہلے یہاں نجدی نہیں تھے، تب بھی تو کوئی انتظام انتصرام رکھتا ہی تھا۔
ویسے ریالوں سے دماغ کیسے درست ہوتا ہے ؟ :thinking:
 
۔
80-90 سال پہلے یہاں نجدی نہیں تھے، تب بھی تو کوئی انتظام انتصرام رکھتا ہی تھا
۔
آپ کو کیسے علم ہؤا کہ اسی نوے سال پہلے یہ نجدی نہ تھے ؟؟ ضرور یہ بھی کسی اسی نوے سال کے بابے نے کہانی سنائی ہوگی
الٹی سیدھی کہانی سننے کی بجائے بہتر ہوتا آپ صحیح معلومات حاصل کرتے ۔۔۔

80-90 ویسے ریالوں سے دماغ کیسے درست ہوتا ہے ؟
یہ تو آپ ہی بتاسکینگے ،
 
۔

۔
آپ کو کیسے علم ہؤا کہ اسی نوے سال پہلے یہ نجدی نہ تھے ؟؟ ضرور یہ بھی کسی اسی نوے سال کے بابے نے کہانی سنائی ہوگی
الٹی سیدھی کہانی سننے کی بجائے بہتر ہوتا آپ صحیح معلومات حاصل کرتے ۔۔۔

یہ تو آپ ہی بتاسکینگے ،
میرے پاس غلط معلومات ہیں، چلیں صحیح معلومات آپ دے دیں نجدیوں کے بارے میں۔

ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے
یہ والی لائین میں نے تو نہیں لکھی تھی، آپ نے لکھی آپ ہی وضاحت فرما دیں
 
x boy

محفلین
آل سعود اچھے لوگ تھے اور ہیں:)
مانو یا نہ مانو،، میرا کیا جاتا ہے:)
سیاست دانوں نے پاکستان کا پیسہ سوئس بنگوں میں اپنے نام سے بھر دیا
جبکہ سعودی عرب نے پاکستان کی بار بار امداد کی،:)
ان کو گالی دینے سے پہلے اپنے محلے کو دیکھو جہاں بجلی کی تاروں میں کنڈیاں لگی ہیں اور کسطرح چوری ہورہی ہے
سعودی عرب میں اسطرح کچھ نہیں،، چور پاکستان میں بہت ہیں بلکہ گلی گلی ہے پہلے اپنے گھر ٹھیک کریں۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
80-90 سال پہلے یہاں نجدی نہیں تھے، تب بھی تو کوئی انتظام انتصرام رکھتا ہی تھا۔
ویسے ریالوں سے دماغ کیسے درست ہوتا ہے ؟ :thinking:
میں نے سنا ہے کہ اس وقت کعبہ مشرفہ میں ہر نماز کے وقت چار مسلکوں کی چار الگ نمازیں ہوتی تھیں۔
کیا کوئی اس کی تصدیق یا تردید کر سکے گا ؟
 
میرے پاس غلط معلومات ہیں، چلیں صحیح معلومات آپ دے دیں نجدیوں کے بارے میں۔
کوئی فائدہ نہیں ، آپ نے اسے بھی غلط کہینگے ۔۔۔۔

ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے
یہ والی لائین میں نے تو نہیں لکھی تھی، آپ نے لکھی آپ ہی وضاحت فرما دیں
یہاں کا چکر لگالے ، اچھی نوکری ہوگی تو آپ ہی پتا لگ جائے گا
 
x boy جی اور سرپھرا جی ذرا آلِ سعود کی تاریخ اور ان کے اوریجن پر کچھ روشنی ڈالئے۔
شکریہ
تفصیل آپ کو وکی پیڈیا یا دوسرے زرائع سے مل ہی جائے گی ، اگر صحیح بات جاننی ہے تو ، یہاں اجمالا انکی تاریخ کا ذکر کرنا فضول ہے کہ لمبی بحث ہے ، پر مختصرا اتنا عرض کردوں کہ آل سعود کا عیاش سے عیاش بد سے بد کردارسیاسی شخص ،
پاکستانی نیک و متقی پرہیزگار سیاستدان سے لاکھ درجہ بہتر ہی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستانیوں کا یہی مسئلہ ، پتا وتا کچھ ہوتا نہیں ، لگے الزمات لگانے فلانا ایسا فلانا ایسا ، اور کچھ تو وہ کرنہیں سکتے ، اپنے مخصوص مسلک کے دفاع کے لیے سعودی حکومت کے خلاف انکے علماء سو ، الٹی سیدھی پٹی پڑھاتے ہیں اپنے مقلدین کو ۔۔۔۔
صد شکر ہے کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ، آل سعود کی تولیت میں ہے ، وگرنہ اگر یہ پاکستانیوں کے ہاتھ میں ہوتا تو ۔۔
سوچ کر ہی خوف آتا ہے ، جو حال داتا دربار ، اور دیگر مزاروں کا کیا ہے (جو بھنگی ، بدکار اور جرائم پیشہ افراد کی محفوظ جائے پناہ)
یہ لوگ کعبہ اور مسجد نبوی کا مطلق تقدس کا خیال نہیں کرتے ۔۔۔۔بلکہ کعبہ کے ساتھ یا بقیع کے ساتھ ایک اور مزار بناکر ۔ کسی بھبگی پیر کی قبر کو
پوج رہے ہوتے، لوگوں کو وہاں رش ہوتا

مخالفین آل سعود جب یہاں آتے ہیں تو ریال کی خوشبو انکو سب کچھ بھلادیتی ہے ۔۔۔
ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے
شرک والی بات سے اتفاق ہے لیکن دیگر باتوں کے لئے اتفاق نہیں کروں گا کہ محفل پر آلِ سعود کی "اسلامی بادشاہت" کی حمایت کرنے والے چند افراد تو ہیں۔ شاید وہ بھی چکر لگا چکے ہیں "یہاں" کا۔ البتہ یہ معلوم نہیں کہ یہ ریال کا اثر ہے کہ شرطے کا۔ ویسے ان کے مسلمان ہونے میں مجھے کوئی شک نہیں، کیونکہ آج کے مسلمان کو سدھارنے کا کام یا تو ڈنڈا کر سکتا ہے یا پھر مالی لالچ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
آل سعود اچھے لوگ تھے اور ہیں:)
مانو یا نہ مانو،، میرا کیا جاتا ہے:)
سیاست دانوں نے پاکستان کا پیسہ سوئس بنگوں میں اپنے نام سے بھر دیا
جبکہ سعودی عرب نے پاکستان کی بار بار امداد کی،:)
ان کو گالی دینے سے پہلے اپنے محلے کو دیکھو جہاں بجلی کی تاروں میں کنڈیاں لگی ہیں اور کسطرح چوری ہورہی ہے
سعودی عرب میں اسطرح کچھ نہیں،، چور پاکستان میں بہت ہیں بلکہ گلی گلی ہے پہلے اپنے گھر ٹھیک کریں۔۔
چونکہ میں پہلے ایک بار کہہ چکا ہوں کہ یہ آپ کا ویک پوائنٹ ہے تو میں اس پر روشنی نہیں ڈالوں گا :)
 
میری ایک کزن کے شوہر ایک سعودی "شہزادی" کے ذاتی معالج ہیں۔۔۔ اس لئے بہتر ہے کہ اس معاملے پر مٹی پا دیں :)
 
arifkarim

معطل
چونکہ میں پہلے ایک بار کہہ چکا ہوں کہ یہ آپ کا ویک پوائنٹ ہے تو میں اس پر روشنی نہیں ڈالوں گا :)
یہاں الأمير بندر بن سلطان بن عبدالعزيز ،آل سعود کی کرپشن کے بارہ میں روایتی فخریہ انداز میں روشنی ڈال رہے ہیں۔ انکے مطابق "کرپشن" سعودی ایجاد نہیں ہے :)
 
اب تو خیر بات ہی ختم ہو گئی ہے۔ ویسے یہ وڈیو ادھوری ہے کہ میزبان کے چہرے کے تائثرات دکھائی نہیں دیئے آخر میں، کہ اتنی بھاری معلومات لینے کے بعد اس کا کیا حال ہوا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top