اکمل زیدی
محفلین
آج آفس آرہا تھا تو ایک سگنل پر کہیں سے کویل کی کوک سنائی دی تو بےساختہ یہ چار مصرعے ترتیب پا گئی ..بس محفل کا اثر سمجھ لیں
.احباب کی نظر . . شعری ساخت پر بھی کومنٹ ہوجائے تو مضائقہ نہیں . .
برائے نام ہر خاص و عام آگیا ہے
طائر کی زبانی یہ پیام آگیا ہے
کوئل کی کوک سمجھ آگئ مجھے
اعلان کر رہی تھی کے آم آگیا ہے
عنوان بھی بھی سوچ کے رکھا کے سب ہی دیکھیں گے