میری پیاری سی راج دلاری بھتیجی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ارے موٹو خود ہی اکیلے اکیلے کیک کھا کے کیسے پھوپھو کو جلا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔اففففففف میرا حصہ بھی نکالو ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موٹو پھپھو کی موٹو بھتیجی کو دی گئی مبارکباد قبول کی جاتی ہے ۔
کیک اور تمھیں دے ۔ توبہ توبہ بھئی کیک تو ہمیں بھی آمنہ سے چھین کے کھانا پڑا۔
آمنہ کہہ رہی ہے ۔ پھپھو دبئی میں ہوتی ہیں اور کیک نہیں بھجوایا ، جبکہ چاچو دبئی میں ہوتے ہیں
انہوں نے درجنوں کھلونے بھجوائے ہیں۔۔۔
پھپھو کیک تو میں نے کھالیا اب کیسے دوں ؟
آپ کی بھتیجی آمنہ۔
-----------------
بہت بہت شکریہ زینو ۔ سدا سلامت رہو۔
والسلام