آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

تیشہ

محفلین
1110.jpg


Ah

کیوٹ ، ،
 

الف عین

لائبریرین
اللہ اس کے نصیب اچھے کرے مغل۔ آمین۔،
شاید دفتر میں یہ امیج ہوسٹنگ ممنوع ہے کہ وہاں براڈ بینڈ میں بھی نہیں دیکھ سکا تھا آج صبح۔ اب گھر پر نظر آئی ہیں۔
 

زھرا علوی

محفلین
بہت پیاری بچی ہے مغل صاحب ۔۔۔:)
اللہ کریم عفت و حرمت ہمیشہ قائم رکھے۔۔نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔بہت بہت خوشیاں دے۔۔۔
 

خرم

محفلین
ماشاء اللہ چشم بددور۔ ویسے اگر ساتھ میں والد گرامی کی بھی تصویر ہوتی تو چشم بددور کہنے کی نوبت نہ آتی۔
 

وجی

لائبریرین
ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے اللہ نظر بد سے بچائے اور والدین کا فرمانبردار اور نیک بنائے آمین
 

مغزل

محفلین
ماشااللہ .........محمد محمود مغل صاحب بہت پیاری بچی ہے..........
.اللہ نظر بد سے بچائے...آمین
آپ کے کتنے بچے ہین...........؟

شکریہ فاروقی بھیا۔
آپ کی دعاؤں کیلئے ممنون و مستجابیت کیلئے دعا گو
تیسری سطر کا جواب جیہ نے دے تو دیا ہے۔۔ ( یعنی یہ پہلی اولادہے ):)
 

مغزل

محفلین
ما شاء اللہ بہت پیاری بچی ہے۔۔۔
مغل جی آپ کی بیٹی کا نام 'صائمہ' کیوں یاد آ رہا ہے ہمیں۔۔۔۔۔:rolleyes:

شکریہ جیا رفیق راؤ، سدا خوش رہیں:hatoff:
آپ کو صحیح یاد ہے کہ آمنہ کا پہلا نام صائمہ مغل تھا جو اب آمنہ مغل ہے
اعداد کی مناسبت سے تو دونوں ہی ٹھیک ہیں مگر والدین کی ضد کے آگے
کون رک سکا ہے سو اب نام ’’ آمنہ مغل ‘‘ ہے ۔۔۔ صائمہ صرف میں لاڈ میں
کہتا ہوں۔امید ہے وضآحت ہوچلی ہوگی۔:grin:
 

مغزل

محفلین
اللہ اس کے نصیب اچھے کرے مغل۔ آمین۔،
شاید دفتر میں یہ امیج ہوسٹنگ ممنوع ہے کہ وہاں براڈ بینڈ میں بھی نہیں دیکھ سکا تھا آج صبح۔
اب گھر پر نظر آئی ہیں۔

معافی چاہتا ہوں بابا جانی آپ کو زحمت ہوئی۔:(
دعاؤں کیلئے ممنون و متشکر ہوں ۔۔ بس ایک بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff:
’’ آمنہ کہہ رہی تھی دادا ابو سے کہیں کہ اپنی تصویر بھی تو ارسال کریں ‘‘ :grin:
ایک بار پھر بہت شکریہ
 

ابوشامل

محفلین
مغل صاحب! بہت شکریہ آمنہ کی تصاویر دکھانے کا۔ پہلے تو میں حیران ہو گیا کہ ان کی واحد اولاد تو صائمہ ہیں یہ آمنہ کہاں سے آ گئیں؟؟ لیکن اچھا ہوا آپ نے وضاحت کر دی۔
اللہ تعالٰی اسے نیک و صالح بنائیں اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔
تصاویر بہت پیاری ہیں۔
 

پپو

محفلین
ما شاء اللہ ۔ چند ہی دنوں میں بڑی ہوگئی ہے۔ اللہ لمبی عمر دے اور نصیب اچھے کرے آمین
واہ جیہ جی آپ بھی کمال کرتی ہیں بیٹیوں کے بڑے ہونے کا پتہ تو اس دن چلتا ہے جب کوئی ہاتھ مانگنے آپ کے گھر آن دھمکتا ہے میری بھی ایک بیٹی ہے مگر میری جان ہے اس میں
 

mujeeb mansoor

محفلین
شکریہ مغل صاحب آپ کے اس انداز بیان کا اور اوپر سے پپو بھائی کیہ چاشنی کا ۔اب میرے لیے رشتہ رہ ہی کیا گیا جس سے میں پکاروں ۔بس میں تو اتنا کہ سکتاہوں کہ یہ میری بھی بھتیجی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مغل صاحب اللہ سے دعا ہے کہ آمنہ کے نصیب بہت ہی اچھے ہوں۔ اور یہ ہمیشہ خوش و خرم رہے۔
 
Top