محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اسلام آباد شاید پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں پھیکا چونسا ملتا ہے۔ اور بدمزا دوسہری۔۔۔ ۔
ورنہ عمر گزر گئی ان دو قسموں میں اس ذائقے کو چکھنے کا اتفاق نہ ہوا تھا۔۔۔
بہت بہت داد قبول فرمائیے میری طرف سے محمد اسامہ سَرسَری
یہاں کراچی میں جب چونسا آتا ہے تو وہی چھاجاتا ہے۔
بہت بہت داد دینے کا بہت بہت بہت شکریہ۔