احمد بھائی۔۔۔ ۔ مجھے یہاں بلا کر تھریڈ کے ساتھ اچھا نہیں کیا آپ نے
نین بھیا پر ہی لکھ دیتی ہوں ناںکیوں اچھا نہیں کیا۔۔۔ ۔۔؟
شعر لکھیے۔ "نین" پر۔ نین بھیا پر نہیں ۔
احمد بھائی۔۔۔ ۔ مجھے یہاں بلا کر تھریڈ کے ساتھ اچھا نہیں کیا آپ نے
مجھ سے ڈرتے ہیں سبویسے میں سوچ رہا ہوں اس پوسٹ پر اب تک کسی نے متفق کی ریٹنگ کیوں پاس نہیں کی۔
وہ پہلے تو بڑا خوش ہوں گے کہ ان پر شعر کہے جا رہے ہیں لیکن جب پتا چلے گا کہ کون کہہ رہا ہے تو بس نہ پوچھیں کیا حال ہوگا بیچاروں کا۔
دونوں کیفیتیں ایک ساتھ ہوں تو اس کو کیا کہیں گے پھریعنی ان پر "شادیء مرگ" کی کیفیت طاری ہو سکتی ہے۔ یا اس کے عین برعکس۔
دونوں کیفیتیں ایک ساتھ ہوں تو اس کو کیا کہیں گے پھر
ہم نین بھیا کو کتنا اچھے سے جانتے ہیں ناں بھیااس کو تو شاید وہ ہی بتا سکیں۔ ورنہ ہم نے بتا دی تو وہ اعتراضاً کہیں گے کہ "جس پر بیتتی ہے، وہی جانتا ہے"۔
مجھ سے ڈرتے ہیں سب
سارے بھیا ہی ڈرتے ہیں میری شاعری سےآپ کی شاعری سے زیادہ ڈر رہے ہوں گے۔ خصوصاً ہمارے ایک بھیا۔
سارے بھیا ہی ڈرتے ہیں میری شاعری سے