مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ مجھے تو کوئی کچھ نہیں کہے گا۔۔۔۔۔ شامت آپ کی آئے گی کہ جانتے بوجھتے غلطی کیوں کیاور اس دھاگے میں جو جو آئے گا اُس پر مزید رعب بیٹھ جائے گا۔
ویسے مجھے ایک محاورہ یاد آ رہا ہے۔ "اپنے پیروں پر کُلھاڑی مارنا" یا اس سے ملتا جلتا کچھ۔